داڑھی کا اسلام میں مقام اورشانکیا ہمیں سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم سے پیار ہے
داڑھی مرد کی شان اور اسلامی علامت ہے
مرد و عورت کے فرق کی علامت ہے
جو دیکھنے والے کو بتاتی ہے کہ ایمان دل کے اندر ہے تو اُس کا اثر کتنا باہر ہے
جو بتاتی ہے کہ اسلام سے محبت کرنے والے کون کون ہیں اوراسلام سے بیزار و مجبور کون کون
جی ہاں یہ داڑھی کفر والوں پر بہت بھاری ہے مگر اہل ایمان کو بہت پیاری ہے
اللہ تعالٰٰی ہم سب کو اسلام میں پورے کا پورا داخل فرمائے آمین
Bookmarks