ایک صحافی سردار جی سے ریلوے اسٹیشن پہ ہونے والے حادثے کے بارے میں انٹرویو لیتا ہے
سوال :۔ ہاں تو سرادر جی یہ اتنے سارے سردار جی کیسے مر گئے؟
سردار:۔ او جی غلط فہمی ہو گئی سارے پلیٹ فارم پر کھڑے تھے اچانک آواز آئی کہ ریل گاڑی پلیٹ فارم پہ آرہی ہے تو سب نے ریلوے ٹریک پہ چھلانگ لگا دی۔
سوال :۔ تو سردار جی آپ اس حادثے سے کیسے محفوظ رہے؟
جواب :۔ میں خودکشی کرنے کے لیئے ٹریک پہ لیٹا تھا جب اعلان سنا کے گاڑی پلیٹ فارم پہ آرہی ہے تو میں بھاگ کے پلیٹ فارم پہ چلا گیا اور بچ گیا۔
Bookmarks