مرغی کا 3.5 انچ اور 4.2 اونس وزنی انڈا
برطانیہ میں ایک مرغی نے عام انڈوں کے مقابلے میں 6 گنا بڑا انڈا دیا ہے۔ اس انڈے کا مجموعی حجم 3.5 انچ ہے جبکہ عام طور پر مرغی کے انڈے کا سائز 2.3 انچ ہوتا ہے۔ مرغی کو دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ آرہے ہیں اور کچھ ماہرین اس پر تجزیہ کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔اس انڈے کا وزن 4.2 اونس ہے۔
Bookmarks