السلام علیکم ورحمۃ اللہ
تمام ممبران کو میرا سلام
بہت سارے ممبرز جانتے ہونگےکہ آج کل سوفٹویئرز میں ایک نئی قسم بہت تیزی کے ساتھ جاری و ساری ہے
اور وہ ہے خودکار سوفٹویئر یعنی کہ
PORTABLE SOFTWARES
ویسے اس سوفٹ ویئر کی میں چند خصوصیات بتاتا چلوں کہ
ایک تو یہ کہ انہیں بالکل بھی انسٹال نہیں کرنا پڑتا جس کی وجہ سےانسٹال کئے جانے کے بعد جو ہماری ریم کی جگہ جاتی ہے وہ بچتی ہے
دوسرے یہ کہ اس قسم کے تیار کئے گئے سوفٹویئرز انسٹال کئے جانے والے سوفٹویئرز کی بنسبت اپنا حجم بھی کم رکھتے ہیں
تیسرا فائدہ اس کا یہ ہے کہ اسے آپ کہیں پر بھی کسی بھی کمپیوٹر پر
cd floppy Drive Usb
وغیرہ میں لیکر بآسانی استعمال کر سکتے ہو
البتہ میرے خیال میں اس کا ایک نقصان ہے کہ جو ہمیں نہیں بلکہ سوفٹ ویئرز تیار کرنے والے فرد یا کمپنی کو اٹھانا پڑتا ہے اسلیے کہ
portable بنا دیئے جانے کے بعد اس کے استعمال کرنے کے لیے
serials یا crack کی قطعی ضرورت نہیں پڑتی
اسلیے میں کوشش کرونگا اپنے شریف برادران کے لیے کہ صرف ایسے ہی خودکار سوفٹویئرز یہاں پر شیئر کروں جو کمپنی کی طرف سے ہی مفت ہوتے ہیں
تو آیئے شروعات کرتے ہیں
سب سے پہلے میرے خیال میں ڈاونلوڈ مینیجرز میں کا سب سے بہترین سوفٹویئر OPERA LATEST یعنی کہ تازہ
اب میں ناچیز اس کی کیا خصوصیات بتا وں مجھ سے بہتر اس کے متعلق معلومات آفریدی بھائی کے نہایت شکریہ کے ساتھ انہی کی تھریڈ کا مطالعہ کافی ہے
معلومات کے لیے
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=398
اور
Opera 9.22.8801_MultiLang 4.50mb
http://www.zshare.net/download/2762920e5d9dc1/
اور اگر کوئی پریشانی ہو تو پھر اصل ہی سے کام چلانے کی زحمت گوارا فرمالیں
http://www.opera.com/download/
http://opera.mirror.superhosting.cz/..._Eng_Setup.exe
Bookmarks