ذرا سوچیے۔
کیا مسمانوں پر خودکش حملے کرنے والے، بم بلاسٹ کرنے والے، خودکش حملوں کی دھمکیاں دینے والے مسلمان ہیں ؟ کیا اپبارہ مارکیٹ میں مرنے والے کافر تھے۔
یہ دھماکہ اس مارکیٹ میں کیا گیا جس کے اوپر لکھا گیا تھا، نماز دین کا ستون ہے۔
ہم کیوں ان ناسوروں کو پہچاننے میں غلطی کر رہے ہیں۔ ہم کیوں ان لال دہشت گرد، اتنہاپسند مولویوں کی حمایت کر رہے ہیں۔ کیا ہم اندھے ہو چکے ہیں جو ہمیں کچھ نظر نہیں آ رہا۔
ہر طرف لال مسجد کے مرنے والے غازی ، طلباء طالبات کا شور ہے۔ لیکن اس کا کیا جو اس واقعے کے بعد حق حلال کی روزی کمانے والوں پر درجن سے زایڈ بم دھماکے کر کر ان کو شہید کر دیا گیا۔ کیا وہ مسلمان نہیں تھے۔
میں پورے وثوق سے کہتا ہوں وہ ان لالل مولویوں سے زیادہ مسلمان تھے۔ وہ حق حلال کی روزی کما کر کھاتے تھے، جبکہ یہ مولوی کاہل، بے کار تھے۔ معاشرے پر بوجھ تھے۔
__________________
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ "زمین پر فساد نہ پھیلاو" تو کہتے ہیں " ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں"۔
خبردار! وہی فسادی ہیں مگر سمجھتے نہیں۔
(Quran, 2:11-12)
Bookmarks