سب دوستوں کو سلام۔۔
اگر ھم دل میں اللہ اور اس کے رسول کی محبت رکھیں ،تو پھر وہی آواز نکلے گی جو اللہ اور اس کے رسول کو پسند ھے اور ھماری محبتیں اور طرفداریاں بھی ان کے ساتھ ہونگی جو اللہ اور رسول کو پسند ھیں۔۔۔۔۔میرے عزیز بھائیو اور بہنو دین کی خاطر جو لو گ بھی کام کر رھے ھیں اگر ان کا ساتھ نہیں دے سکتے تو خدا را ان کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہ بنیں ۔دلوں کے حال تو اللہ جانتا ھےاور وہ خود فیصلہ کرے گا۔۔۔ مگر ظاھری طور پرتحقیق کرکے کوئی رائے قائم کریں اور ان سے حسن ظن رکھیں۔۔۔ جو ان کے خلاف پروپیگنڈے ھو رے ھیں اللہ ان کا مدد گار ھے اور اللہ اپنے ان فرمانبرداروں کو ضائع نہیں کرے گا۔۔۔۔ڈاکٹرصاحب آپ کے تاثرات دل کی گہرائیوں سے سلام کرتا ھوں ،۔۔باقی جتنے بھائیوں اور بہنوں اس پر اپنی رائے دی ۔۔سب کا شکرگذار ھوں۔۔
Bookmarks