Results 1 to 11 of 11

Thread: مسئلہ

  1. #1
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default مسئلہ

    اسلامُ علیکم دوستوں۔ دوستوں مُجھے ایک مسئلہ پیش آرہا ہے ۔ میں جب کوئی فائل کا نام تبدیل کرتا ہوں تو مُجھے پیغام آتا ہے کہ اگر آپ نے یہ فائل تبدیل کی تو یہ فائل قابل استعمال نہیں رہے گا۔ نیچے دی گئی تصویر میں یہ مسئلہ واضح ہے۔ برائے مہربانی اس پرابلم میں میری مدد کریں کہ کسطرح میں اس پرابلم کو حل کرسکتا ہوں؟

    شکریہ۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    In Ask An Expert
    Age
    34
    Posts
    7,257
    Threads
    122
    Credits
    945
    Thanked
    297

    Default



    و علیکم السلام
    بہت شکریا نعستلیق میں تھریڈ پوسٹ کرنے کا

    کیا آپ نے کسی فائل پر یہ طریقہ آزما کر دیکھا ہے؟
    کہ آپ کسی فائل کا نام بدلیں اور وہ قابلِ استعمال نہ ہو؟
    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  3. #3
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    In Ask An Expert
    Age
    34
    Posts
    7,257
    Threads
    122
    Credits
    945
    Thanked
    297

    Default

    یہ لیجئیے آپ کے مسلئے کا حل سب سے پہلے مائی کمپیوٹر کو کھولیں اور پھرسکرین شاٹس کو دیکھیں اُ مید ہے آپکا مسلئہ حل ہو جائے گا بہت نوازش

  4. #4
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default

    سلام ڈان بھائی ۔ میں نے ابھی ٹرائی کیا ہے ۔ فائل قابل استعمال تو نہیں بنتی البتہ اس کا آئیکن بدل جاتا ہے اور یہ صرف گانوں یا مووی کی فائیلوں کے ساتھ پیش آتا ہے اور یہ ڈائیرک نہیں اوپن کیا جاسکتا ہے۔
    Attached Images Attached Images  

  5. #5
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    In Ask An Expert
    Age
    34
    Posts
    7,257
    Threads
    122
    Credits
    945
    Thanked
    297

    Default

    Quote rahmat ullah kk said: View Post
    سلام ڈان بھائی ۔ میں نے ابھی ٹرائی کیا ہے ۔ فائل قابل استعمال تو نہیں بنتی البتہ اس کا آئیکن بدل جاتا ہے اور یہ صرف گانوں یا مووی کی فائیلوں کے ساتھ پیش آتا ہے اور یہ ڈائیرک نہیں اوپن کیا جاسکتا ہے۔
    وعلیکم اسلام
    ٹھیک ہے میں نے اوپر حل بتایا ہے آپ اسے ٹرائی کیجئے

  6. #6
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default

    شکریہ ڈان بھائی آپ کی مدد کا لیکن میرا مسئل وہی کا وہی ہے۔ میں اگر یہ آپشن چیک بھی کر لوں تو یہ مسئلہ دیتا ہے اگر دوبارہ ان چیک بھی کر لوں تو مسئلہ وہی کا وہی ہوتا ہے۔

  7. #7
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    In Ask An Expert
    Age
    34
    Posts
    7,257
    Threads
    122
    Credits
    945
    Thanked
    297

    Default

    مگر میرے پاس تو یہ مسلہ ٹھیک ہو جاتا ہے
    کیا آپ کا کیسپرسکائی اینٹی وائرس رجسٹر شدہ ہے

  8. #8
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default

    ۔ سلام ڈان بھائی۔ میے پاس کسپر سکائی رجسٹرڈ نہیں ہے۔ مین دوہزار نو ورژن استعمال کر رہا ہوں ۔ اگر اسکی رجسٹریشن کا کوئی حل تو وہ بھی بتادیجیئے۔ اور ہاں وہ مسئلہ پُرانا ویسا ہی ہے۔

  9. #9
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    In Ask An Expert
    Age
    34
    Posts
    7,257
    Threads
    122
    Credits
    945
    Thanked
    297

    Default

    دراصل بات یہ ہے کہ آپ جس فائل کا نام تبدیل کر رہے ہو اُس کی آخر میں ایکسٹینشن ٹھیک نہیں دیتے ہو جس وجہ سے آپ کو ایسا مسلئہ درپیش ہے
    آپ ایسا کرو مثال کے طور پر اب میں نے ایک گانا یوٹیوب سے ڈاون لوڈ کیا ہے اُس کی ایکسٹینشن یہ ہے

    Dil Chura Liya.flv
    اب یہ جو آخر میں
    .flv
    ہے یہی ایکسٹینشن ہوتی ہے
    اگر آپ
    .flv
    میں سے کوئی بھی ورڈ
    ختم کر دیتے ہوتو اس فائل کی ایکسٹینشن خراب ہو جاتی ہے اور ایرر آتا ہے
    اس کا آئکن بھی بدل جاتا ہے اِس لئے آپ فائلز کی ایکٹنشن ٹھیک کرو
    اُمید ہے آپ سمجھ جاو گے
    بہت نوازش

  10. #10
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default

    یہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے ڈان بھائی لیکن پہلے تو یہ مسئلہ نہیں آرہا تھا۔ بعض فائلوں کی فارمیٹ ان کے نام کے ساتھ لکھی ہوتی ہے جبکہ بعض کی نہیں ہوتی ہے۔ اگر اسطرح ہے تو یہ مسئلہ پہلے آچُکا ہوتا؟

  11. #11
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Aap Aise Karen K Is Men All Options Ko Check Kar K Enable Pe Click karen Or Phir Pc Ko Restart Kar K Check Karen.
    DOwnload Karen

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 1st July 2015, 01:45 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 9th May 2015, 09:53 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 7th April 2012, 12:43 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 25th December 2010, 03:43 AM
  5. سلسلہ جرائمیئہ/criminal's nomenclature
    By Madni-munna in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 1
    Last Post: 31st January 2010, 10:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •