Page 4 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 37 to 48 of 72

Thread: داڑھی نہ رکھنے والا شفاعت سے محروم ہوگا

  1. #37
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default صحیح بخاری کی حدیث بالکل صاف اورواضح ہے

    Quote naqshbandios_limra said: View Post
    محترم یہاں داڑھیوں کے چھوڑ دینے کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ داڑھی اللہ کے توکل پر چھوڑ دی جائے۔ بلکہ داڑھی بڑھانے کا حکم ہے۔ سوال میرا یہ ہے کہ داڑھی کی شرعی حد کتنی ہے ؟ آپ کی پیش کردہ کسی حدیث سے بھی داڑھی کی شرعی حد معلوم نہیں ہورہی۔ براہ مہربانی شرعی حد بتا ئیں ورنہ صاف کہہ دیں کہ معلوم نہیں۔۔۔!۔
    Quote oioioioioi said: View Post
    جزاکاللہ .. بہت ہی معلوماتی تھریڈ ہے . لیکن میرا سوال بھی یہ ہی ہے جو نقشبندی صاحب کا ہے ... داڑھی کی شرعی حد کتنی ہے ..
    صحیح بخاری کی حدیث بالکل صاف اورواضح ہے
    Attached Images Attached Images   

  2. #38
    dard aashna's Avatar
    dard aashna is offline Senior Member+
    Last Online
    8th July 2010 @ 03:56 PM
    Join Date
    07 Apr 2010
    Location
    Sehraon men
    Posts
    230
    Threads
    8
    Credits
    999
    Thanked
    48

    Default

    jazakAllahu khaer

  3. #39
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote shaukat hayat said: View Post
    صحیح بخاری کی حدیث بالکل صاف اورواضح ہے
    یہ عاجز آپ سے صرف داڑھی کی شرعی حد معلوم کرنا چاہتا ہے۔ اور آپ اس کی حد ہی نہیں بتا پارہے۔

    دیکھیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں حکم دیا

    اقم الصلواٰۃ

    یعنی نماز کو قائم کرو۔

    اب قائم کریں تو کس طرح کریں؟

    اس کا جواب ہمیں قرآن و حدیث سے ڈھونڈنا ہوگا۔

    قرآن مجید میں تو کہیں بھی نمازوں کی رکعات و ارکان کے متعلق کہیں مذکور نہیں۔ لا محالہ ہمیں حدیث کی جانب رجوع کرنا پڑے گا۔

    اور احادیث میں بھی بعض مسائل کا جواب موجود نہیں۔ مثلا قیام کی حالت میں نگاہ کہاں رکھی جائے۔ رکوع کی حالت میں نگاہ کہاں ہو اور سجدہ کی حالت میں نگاہ کہاں ہو، البتہ نماز میں نگاہ کو کھول کر رکھنا اسکی صراحتا ذکر ہے۔

    اس عاجز کا سوال یہی ہے کہ جب داڑھی رکھنے کا حکم ہے اور بڑھانے کا حکم موجود ہے تو دوسرے ارکان اسلام کی طرح اسکی بھی حدود و مسائل ہونگے۔۔۔

    تو اس کی شرعی حد کتنی ہے؟

    کیا اللہ کے حکم پر چھوڑ دیا تو یہ بڑھتی بڑھتی پیروں تک پہنچ گئی تو پھر کیا کریں؟ کیا پیر سے روندنا شروع کردیں ؟؟؟ معاذ اللہ

    نہیں بلکہ اس کی حد مقرر کی گئی ہوگی۔۔۔؟ آپ چونکہ غیر مقلد ہیں اس لئے سوال قرآن و حدیث سے دیں کسی عمر و زید کا حوالہ نہ دیں۔

    شکریہ

    اور جناب میرا سوال ایک طالبہ علمانہ ہے۔۔۔ آپ حضرت موسیٰ علیہ سلام کا واقعہ سنا کر کیا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ موسیٰ ہیں اور میں ان کی قوم جیسا ہوں۔۔۔؟

    ذرا آداب کا خیال رکھئے ۔ اور اپنے آپ کو حضرت موسیٰ علیہ سلام سے تشبیہ نہ دیں ورنہ لامحالہ آپ کے اس کفر یا کلمہ پر رپورٹ کی جائے گی۔۔۔
    Khanqah Daruslam

  4. #40
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Thumbs up اللہ تعالٰی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے آمین

    Quote naqshbandios_limra said: View Post
    یہ عاجز آپ سے صرف داڑھی کی شرعی حد معلوم کرنا چاہتا ہے۔ اور آپ اس کی حد ہی نہیں بتا پارہے۔ دیکھیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں حکم دیا .. اقم الصلواٰۃ .. یعنی نماز کو قائم کرو۔ .. اب قائم کریں تو .. کس طرح کریں؟ اس کا جواب ہمیں قرآن و حدیث سے ڈھونڈنا ہوگا۔

    قرآن مجید میں تو کہیں بھی نمازوں کی رکعات و ارکان کے متعلق کہیں مذکور نہیں۔ لا محالہ ہمیں حدیث کی جانب رجوع کرنا پڑے گا۔ اور احادیث میں بھی بعض مسائل کا جواب موجود نہیں۔ مثلا قیام کی حالت میں نگاہ کہاں رکھی جائے۔ رکوع کی حالت میں نگاہ کہاں ہو اور سجدہ کی حالت میں نگاہ کہاں ہو، البتہ نماز میں نگاہ کو کھول کر رکھنا اسکی صراحتا ذکر ہے۔ اس عاجز کا سوال یہی ہے کہ جب داڑھی رکھنے کا حکم ہے اور بڑھانے کا حکم موجود ہے تو دوسرے ارکان اسلام کی طرح اسکی بھی حدود و مسائل ہونگے۔۔۔ تو اس کی شرعی حد کتنی ہے؟

    کیا اللہ کے حکم پر چھوڑ دیا تو یہ بڑھتی بڑھتی پیروں تک پہنچ گئی تو پھر کیا کریں؟ کیا پیر سے روندنا شروع کردیں ؟؟؟ معاذ اللہ
    نہیں بلکہ اس کی حد مقرر کی گئی ہوگی۔۔۔؟ آپ چونکہ غیر مقلد ہیں اس لئے سوال قرآن و حدیث سے دیں کسی عمر و زید کا حوالہ نہ دیں۔ شکریہ

    اور جناب میرا سوال ایک طالبہ علمانہ ہے۔۔۔ آپ حضرت موسیٰ علیہ سلام کا واقعہ سنا کر کیا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ موسیٰ ہیں اور میں ان کی قوم جیسا ہوں۔۔۔؟ ذرا آداب کا خیال رکھئے ۔ اور اپنے آپ کو حضرت موسیٰ علیہ سلام سے تشبیہ نہ دیں ورنہ لامحالہ آپ کے اس کفر یا کلمہ پر رپورٹ کی جائے گی۔۔۔
    اللہ تعالٰی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے آمین
    Attached Images Attached Images  

  5. #41
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    محترم حضرت موسیٰ علیہ سلام والے واقعہ سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ آپ یہی کہنا چاہتے ہیں کہ آپ موسیٰ ہیں اور میرا حال انکی قوم جیسا ۔۔۔
    اور داڑھی کو پیر میں روندنے والی بات جب اس عاجز نے لکھی تو صاف معاذ اللہ بھی لکھا جو اس بات کا عکاس ہے کہ یہ عاجز شعائر اسلامی کا مذاق نہیں بلکہ تمثیلا َ اسے بتانا چاہتا تھا۔۔۔

    خیر اس کڑوی بات کو میں برداشت کرلیتا ہوں۔۔۔اللہ آپ کو ہدایت دے۔

    جہاں تک بات ہے داڑھی کی حد کی تو آپ مجھے میرے دین آسان کے ایک آسان سے سوال کا جواب ہی نہیں دے پارہے ۔ اگر عاجز نے آپ سے فقہی مسائل کے جوابات پوچھ لئے تو نہ جانے دین آسان کا آپ کیا جواب دیں۔

    چلیں لگے ہاتھوں ایک آسان سے سوال کا جواب بھی پوچھتا چلوں ، شاید پھر آپ میرے داڑھی والے سوال کا جواب دے پائیں۔۔۔

    سوال یہ ہے کہ دوران نماز میری جیب میں موجود موبائل بجنے لگا، اب اگر میں اس موبائل کو بند کرتا ہوں تو عمل کثیر کی وجہ سے نماز مکروہ ہوجائے گی۔ اور اگر موبائل بجنے دوں تو دوسرے نمازیوں کی نماز میں خلل کا باعث ہوجائے گا۔۔۔

    اس لئے مجھے کیا کرنا چاھئے ۔ ذرا قرآن و حدیث سے جواب عنایت فرمائیں۔

    شکریہ

  6. #42
    ABDUR RAHIM is offline Senior Member+
    Last Online
    12th November 2017 @ 01:25 AM
    Join Date
    07 Mar 2010
    Posts
    145
    Threads
    4
    Credits
    1,098
    Thanked
    4

    Default

    bhai aap kia ye jante ha k dhari katna gunah kabira ha k saghira ha

  7. #43
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote ABDUR RAHIM said: View Post
    bhai aap kia ye jante ha k dhari katna gunah kabira ha k saghira ha
    Darhi aik musht se kam katna gunahe kabira ha, aur darhi ka mazaq urana kufr ha. (Hazrat Thanvi rahimullah)

  8. #44
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Thumbs up

    Quote abdur rahim said: View Post
    bhai aap kia ye jante ha k dhari katna gunah kabira ha k saghira ha

    Quote naqshbandios_limra said: View Post
    darhi aik musht se kam katna gunahe kabira ha, aur darhi ka mazaq urana kufr ha. (hazrat thanvi rahimullah)
    اسلام علیکم عبد الرحیم بھائی داڑھی سنت رسول صل اللہ علیہ وسلم ہے اورایسی سنت کہ جو اس پرعمل نہ کریگا
    تو روزقیامت شفاعت رسول صل اللہ علیہ وسلم سے ہی محروم ہوگا اب خود فیصلہ کرلیں کہ
    اسکی اہمیت اسلام میں کتنی ہے بس ذرا اس تھریڈ کوشروع سے ایکبارپڑھ لیں شکریہ

    بھائی عمران عمر نے داڑھی ایک مُشت کے بارے میں جو لکھا ہے تو اسکی دلیل پیش کریں شکریہ
    جب اس بارے میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا واضح فیصلہ سامنے موجود ہے
    جس میں داڑھی کو بڑھانے اوراسکو چھوڑنے کا حکم بیان ہے چھوڑنے سے مراد داڑھی کو ہرقسم کی تراش خراش سے روکنا ہے
    یہ اُتنی ہی بڑھے گی جتنا اللہ العظیم کی منشاء اورارادہ ہوگی اوریہی داڑھی کی شرعی حد ہے کہ اتنی بڑھے جتنا رب چاہے شکریہ

    ہم سب کا ایمان ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا اسوۃ اورعمل سب سے بہترین ہے توپھر ہم بہترین عمل کو ہی اختیار کرتے ہیں
    کیونکہ ہر انسان کی یہ فطرت ہے کہ وہ بہترین پسند کرتا ہے اوراسی کو حاصل کرنا چاہتا ہے

    داڑھی کی شرعی حد کا فیصلہ اوررسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کو بہترین رول ماڈل کے بارے میں دلائل ایکبارپھر دے رہا ہوں
    پیش خدمت ہیں اللہ العلیم والخبیر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللہ

    Attached Images Attached Images   
    Last edited by Shaukat Hayat; 20th April 2010 at 03:21 PM.

  9. #45
    Munwwer's Avatar
    Munwwer is offline Advance Member
    Last Online
    14th January 2020 @ 04:23 PM
    Join Date
    02 Oct 2007
    Location
    karachi
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,516
    Threads
    44
    Credits
    1,251
    Thanked: 1

    Default

    jazakallah
    ..

  10. #46
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote shaukat hayat said: View Post

    اسلام علیکم عبد الرحیم بھائی داڑھی سنت رسول صل اللہ علیہ وسلم ہے اورایسی سنت کہ جو اس پرعمل نہ کریگا
    تو روزقیامت شفاعت رسول صل اللہ علیہ وسلم سے ہی محروم ہوگا اب خود فیصلہ کرلیں کہ
    اسکی اہمیت اسلام میں کتنی ہے بس ذرا اس تھریڈ کوشروع سے ایکبارپڑھ لیں شکریہ

    بھائی عمران عمر نے داڑھی ایک مُشت کے بارے میں جو لکھا ہے تو اسکی دلیل پیش کریں شکریہ
    جب اس بارے میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا واضح فیصلہ سامنے موجود ہے
    جس میں داڑھی کو بڑھانے اوراسکو چھوڑنے کا حکم بیان ہے چھوڑنے سے مراد داڑھی کو ہرقسم کی تراش خراش سے روکنا ہے
    یہ اُتنی ہی بڑھے گی جتنا اللہ العظیم کی منشاء اورارادہ ہوگی اوریہی داڑھی کی شرعی حد ہے کہ اتنی بڑھے جتنا رب چاہے شکریہ

    ہم سب کا ایمان ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا اسوۃ اورعمل سب سے بہترین ہے توپھر ہم بہترین عمل کو ہی اختیار کرتے ہیں
    کیونکہ ہر انسان کی یہ فطرت ہے کہ وہ بہترین پسند کرتا ہے اوراسی کو حاصل کرنا چاہتا ہے

    داڑھی کی شرعی حد کا فیصلہ اوررسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کو بہترین رول ماڈل کے بارے میں دلائل ایکبارپھر دے رہا ہوں
    پیش خدمت ہیں اللہ العلیم والخبیر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللہ

    محترم میں اپنی بات کی دلیل بھی دوں گا، لیکن پہلے میرے سوال کا جواب تو دی دیں۔

    جہاں تک بات ہے داڑھی کی حد کی تو آپ مجھے میرے دین آسان کے ایک آسان سے سوال کا جواب ہی نہیں دے پارہے ۔ اگر عاجز نے آپ سے فقہی مسائل کے جوابات پوچھ لئے تو نہ جانے دین آسان کا آپ کیا جواب دیں۔

    چلیں لگے ہاتھوں ایک آسان سے سوال کا جواب بھی پوچھتا چلوں ، شاید پھر آپ میرے داڑھی والے سوال کا جواب دے پائیں۔۔۔

    سوال یہ ہے کہ دوران نماز میری جیب میں موجود موبائل بجنے لگا، اب اگر میں اس موبائل کو بند کرتا ہوں تو عمل کثیر کی وجہ سے نماز مکروہ ہوجائے گی۔ اور اگر موبائل بجنے دوں تو دوسرے نمازیوں کی نماز میں خلل کا باعث ہوجائے گا۔۔۔

    اس لئے مجھے کیا کرنا چاھئے ۔ ذرا قرآن و حدیث سے جواب عنایت فرمائیں۔

    شکریہ

  11. #47
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Thumbs up

    Quote naqshbandios_limra said: View Post

    محترم میں اپنی بات کی دلیل بھی دوں گا، لیکن پہلے میرے سوال کا جواب تو دی دیں۔
    جہاں تک بات ہے داڑھی کی حد کی تو آپ مجھے میرے دین آسان کے ایک آسان سے سوال کا جواب ہی نہیں دے پارہے ۔ اگر عاجز نے آپ سے فقہی مسائل کے جوابات پوچھ لئے تو نہ جانے دین آسان کا آپ کیا جواب دیں۔
    چلیں لگے ہاتھوں ایک آسان سے سوال کا جواب بھی پوچھتا چلوں ، شاید پھر آپ میرے داڑھی والے سوال کا جواب دے پائیں۔۔۔ سوال یہ ہے کہ دوران نماز میری جیب میں موجود موبائل بجنے لگا، اب اگر میں اس موبائل کو بند کرتا ہوں تو عمل کثیر کی وجہ سے نماز مکروہ ہوجائے گی۔ اور اگر موبائل بجنے دوں تو دوسرے نمازیوں کی نماز میں خلل کا باعث ہوجائے گا۔۔۔ اس لئے مجھے کیا کرنا چاھئے ۔ ذرا قرآن و حدیث سے جواب عنایت فرمائیں۔
    شکریہ
    اسلام علیکم جناب ایک سیدھی بات کو آپ نے کتنا مشکل بنایا ہوا ہے
    اللہ تعالٰی اپنے فضل سے ہمارے مسائل حل فرما دے آمین

    مساجد اورموبائل فون
    ----------------
    ایک مسلمان جو اللہ الکبیر سے ڈرنے والا ہے جب وہ مسجد میں داخل ہو تو اس پر لازم ہے کہ
    وہ اس بات کا بخوبی دل میں احساس رکھے کہ مسجد اللہ کا گھر ہے اور اس گھر میں داخل ہونے سے پہلے وہ اپنا جائزہ لے
    ایک حدیث مبارکہ جسے بخاری ومسلم نےروایت کیا ہے
    حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    "جب کوئی آدمی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز ادا کرے"

    اس سے مسجد کی اھمیت اورمقام کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مسجد میں داخل ہونے کے بعد دورکعت پڑھے بغیر بیٹھنے سے روکا گیا ہے
    ان نوافل کو تحیۃ المسجد یعنی مسجد کا تحفہ کہا جاتا ہے جو اللہ العظیم کا اپنے نمازی بندے کے لیے مسجد داخل ہونے کا انعام ہے سبحان اللہ

    جب انسان کسی بڑے عہدہ دار کے سامنے جاتا ہے تو اپنا جائزہ لیتا ہے اوروہ تمام امور اختیار کرتا ہے کہ جو اسکے لیے پسندیدہ ہوں
    اسی طرح مسجد میں داخل ہونے سے پہلے اپنے اللہ العظیم کے لیے موبائل فون کا بند کرنا یا اسکو سائیلنٹ کرنا اسکی ذمہ داری ہے
    ہاں اگر بھول جائےاوربھول کی اللہ الرحمان کے ہاں معافی ہے تو
    دوران نماز موبائل کا بجنا نماز کے خشوع وخضوع کو متاثر کرتا ہے اورنماز میں اس امر کی اجازت ہے کہ
    ایسی چیزیں یا عوامل جو نماز کو متاثر کریں انکا تدارک کیا جائے اور یہ بات اُس وقت اوربھی زیادہ اہمیت اختیار کرجاتی ہے کہ
    جب اُس کے ساتھ دیگر جماعت بھی شامل ہو اس لیے دوران نماز موبائل فون کا بند کرنا بیحد ضروری ہے
    اسکی وضاحت کے لیے سنت رسول صل اللہ علیہ وسلم اورصحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین سے چند مثالیں پیش خدمت ہیں
    کہ وہ عوامل جو نمازکے خشوع کو متاثر کرتے ہیں دوران نماز انکا تدارک جائز ہے
    برائے مہربانی نیچے لنک پر کلک کریں اورتفصیلات دیکھ لیں آپ کا بہت شکریہ

    مساجد نماز اورموبائل فون
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=187960

    نمازاورموبائل فون کی حرام رنگ ٹونز
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=187963

  12. #48
    UET Boy's Avatar
    UET Boy is offline Advance Member
    Last Online
    30th July 2023 @ 09:18 AM
    Join Date
    12 Aug 2009
    Location
    UET
    Gender
    Male
    Posts
    1,130
    Threads
    49
    Credits
    1,582
    Thanked
    56

    Default

    Thanks for information!!!
    Electrical Engineering
    (Powered By UET)

Page 4 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 58
    Last Post: 25th November 2021, 10:02 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 16th March 2016, 10:48 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 13th October 2013, 12:50 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 8th March 2011, 10:58 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 9th December 2009, 05:30 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •