Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں جو دن کو بھی کہوں رات ، وہ قرار کرے
مجھ کو حسرت ہے کوئی یو ں مجھے بھی پیار کرے
میری خاطر وہ سہے دنیا کے طعنے، دھکے
ننگے پیروں سے وہ صحراﺅں کے کانٹے چکھے
مجھ کو پانے کےلئے جُون کے روزے رکھے
میں ہوں دیوانہ، وہ دیوانوں سا اظہار کرے
میں جو دن کو بھی کہوں رات، وہ اقرار کرے
مجھ کو حسرت ہے کوئی یوں بھی مجھے پیار کرے
وصی شاہ
Bookmarks