pakistan history me 1st time kisi charch me nabi (S.A.W) ka jashan manaya gaya.....anay wa;ay dino main pata nahi kia hoga...
Allah ham sab ko hidayat day
pakistan history me 1st time kisi charch me nabi (S.A.W) ka jashan manaya gaya.....anay wa;ay dino main pata nahi kia hoga...
Allah ham sab ko hidayat day
akhir tum hi ho nabi ka jashan dance kar k manane wale... o allah help pakistan
طاہرالقادری صاحب نےبھی حضرت علیسی علیہ السلام کا یوم ولادت چرچ کے اندر منایا تھا۔ اب یہ اس کا جواب ہے۔ اللہ ہمیں* ہدایت دے۔ قادری صاحب کے ارادے کچھ عجیب سے لگ رہے ہیں۔
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ میری امت میں مسلمانوں کے اندر ایک گروہ ہو گا جو عیسائیوں کے نقش قدم پر چلے گا آج آپ ان کی حالت کو دیکھ کر خودہی اندازہ لگا لیں۔
اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین۔
ولادت کے جشن منانا اورکیک کاٹنا وغیرہ تو ہے ہی تہوار عیسائیوں کا
وہ پھر کیوں نہ چاہیں گےکہ مسلمان وہ کام کریں جو انہوں نے عیسائیت میں رائج کررکھی ہیں
اللہ الرحمان ہم پر رحم فرمائے جو دین اسلام میں عیسائیت کی آمیزئش پر راضی ہوچکےہیں
آج کیا ہم ان عیسائیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا قتل عام نہیں کررہے ہیں
کیا واقعی ہم مسلمان ہیں اے اللہ تعالٰی معاف فرما دے ہم کو
رب اغفرلی یا غفور یا رحیم آمین
Amazing
اللھ تمام فرقئہ باطلہ کو ہدایت دے
Khanqah Daruslam
Allah Hume Aise Logo Se Bachaye
Minhajees Firqay me Ye Mamoli baat haii islie inkay amal par herat nahe
jesa k ik user ne pehli hhi kaha ki Doctor sahb pehli hi ik church me chirismis cake kaat chukay haii
Allah Inko Hidayat day....
warna ye Muslims ko gumrah krnay k lie rozz aesa kam krtay
ASTAGHFIRULLAH yani biddat aur shirk sath sath . ALLAH bachye essy fitno se ameen
میرا خیال ہے یہ تنقید براے تنقید والا رویہ ہے آپ دنیا کو کیا بتانا چاہتے ہیں کہ ہم مسلمان بڑے تنگ دل ہیں اور تنگ نظر ہیں جب آپ اس گلوبل ویلیج میں رہتے ہیں تو کیا حرج ہے اگر کویی غیر مسلم ہمارے پیارے پغمبرصلی علیہ وسلم کا جشن مناے
پلیز چودھویں صدی میں جینا سیکھیے کیا ہمارے ایسوں رویوں سے کویی غیر مسلم اسلام لاے گا
آپ کی معلومات کے لیے ایک دفعہ نجران کے عیساییوں کا وفد آپ پغمبرصلی علیہ وسلم کو ملنے کے لیے آیا اور اُن کو مسجد نبوی میں ٹھرایا گیا اور شاید اُن لوگوں نے اپنی عبادات بھی کیں تھیں
اسلام کو اتنی تنگ نظری سے پیش نہ کریں اسلام بڑا عظیم مذہب ہے جو ہر ایک کو اپنے اندر سمونے کی صلاحیت رکھتا ہے
Hmmmmmm........Bus yehi Dua Hai K Jo Ghalat Rah Pe Hai ...Khuda Ise Seedhi Rah Pe Lahe ....
Ameen
Bookmarks