Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 25 to 36 of 40

Thread: Chruch main Nabi (S.A.W) ki Wiladat ka jashan

  1. #25
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Sahi bukhari ........ jild 1 .......... page 484 ....... hadees number 434
    Max img size for signature is 30KB or Less

  2. #26
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote ustaad said: View Post

    آپ بھی مجھے روشن خیال مسلمان لگتے ہے
    جن کا نظریہ ہے کے جس طرح دنیا میں ترقی ہورہی ہے
    جس طرح دوسرے مذاہب تبدیلیاں ہو رہی ہے بلکل اسی طرح اسلام میں بھی ہوں
    نعوذباللہ نعوذباللہ نعوذباللہ
    رہی بات چرچ میں نماز پڑھے کی تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے
    اللہ روشن خیال مسلمانوں سے ہم تمام مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
    ما شا اللھ ۔ اچھا ریفرنس دیا آپ نے
    Khanqah Daruslam

  3. #27
    Mohammed Ishaq is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2016 @ 05:55 PM
    Join Date
    22 Sep 2008
    Posts
    1,160
    Threads
    936
    Credits
    874
    Thanked
    1669

    Default

    Quote ustaad said: View Post

    آپ بھی مجھے روشن خیال مسلمان لگتے ہے
    جن کا نظریہ ہے کے جس طرح دنیا میں ترقی ہورہی ہے
    جس طرح دوسرے مذاہب تبدیلیاں ہو رہی ہے بلکل اسی طرح اسلام میں بھی ہوں
    نعوذباللہ نعوذباللہ نعوذباللہ
    رہی بات چرچ میں نماز پڑھے کی تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے
    اللہ روشن خیال مسلمانوں سے ہم تمام مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
    بات ہورہی تھی جشن منانے کی ناکہ نماز پڑھنے کی اور یہ تو یقینی بات ہے کہ وہاں نماز نہیں ہوسکتی جہاں بت وغیرہ یا شرک کا شایبہ ہو
    میں نے نجران کے عیسایوں کا حوالہ دیا ہے جو مسجد نبوی میں قیام پذیر تھے اور اُن کو عبادات کا موقعہ بھی دیا گیا اب آپ کو ایک دلچسپ واقعہ بتاتا ہوں جب حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فلسطین تشریف لے گے تاکہ عیساییوںسےمسجد اقصی کی چابیان وصول کرسکیں وہاں ایک جگہ نماز کی اداییگی کے لیے آپ کو پیش کش کی گی کہ آپ چرچ میں نماز ادا کرلیں کیوینکہ وہاں اُس جگہ مسجد نہیں تھی آپ نے چرچ میں نماز ادا نہیں کی کیوینکہ آپ نہیں چاہتے تھے کہ بعد کے آنے والے مسلمان زبردستی چرچ کو مسجد بنا کر استعمال کرنا نہ شروع کردیں
    اگر آپ کو خلیج (عرب امارات اور قطر وغیرہ) میں رہنے کا موقعہ ملے تو آپ حیران ہوں گے کہ ریسٹورینٹ میں کویی یہ نہیں پوچھتا کہ پکانے والا اور تقسیم کرنے والا کس مذہب سے ہے اور ان عربوں کے گھر عیسایی فلبینی کام کرتے ہیں
    آپ دین میں تبدیلی کی بات کرتے ہیں پاکستان کے اندر جن چیزوں کو آپ بدعت کہتے ہیں وہ کیا ہیں وہ عربوں میں تونہیں صرف پاکستان اور انڈیا ہی میں کیوں ہیں
    حسن سلوک اور بھایی چارہ کویی بری بات نہیں اگر آپ ایسے ملک میں وقت گذاریں جہاں مختلیف مذاہب کے لوگ رہتے ہوں تو وہاں ہمیں تنگ نظری کے مظاہرہ سے بچنا چاہیے
    آج ہزاروں غیر مسلم جو اسلام میں داخل ہورہے ہیں وہ اس عظیم دین کے حسن سلوک، رواداری اور ماضی کی عظمت کو ضرور نظر میں رکھتے ہیں

  4. #28
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    yani k aap ki nazar mian tahil ul qadrni nay jo cace kata wo sahe tha ?
    charch mian namaz ada ki woo bhi sahe tha ?
    agar sahi hai to aap roshan khayyal musalman hai jin ka islam say koi taluq nahi .....
    or agar agre nahi hai to aap nay behas q ki ?

  5. #29
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default

    Quote mohammed ishaq said: View Post
    بات ہورہی تھی جشن منانے کی ناکہ نماز پڑھنے کی اور یہ تو یقینی بات ہے کہ وہاں نماز نہیں ہوسکتی جہاں بت وغیرہ یا شرک کا شایبہ ہو
    میں نے نجران کے عیسایوں کا حوالہ دیا ہے جو مسجد نبوی میں قیام پذیر تھے اور اُن کو عبادات کا موقعہ بھی دیا گیا اب آپ کو ایک دلچسپ واقعہ بتاتا ہوں جب حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فلسطین تشریف لے گے تاکہ عیساییوںسےمسجد اقصی کی چابیان وصول کرسکیں وہاں ایک جگہ نماز کی اداییگی کے لیے آپ کو پیش کش کی گی کہ آپ چرچ میں نماز ادا کرلیں کیوینکہ وہاں اُس جگہ مسجد نہیں تھی آپ نے چرچ میں نماز ادا نہیں کی کیوینکہ آپ نہیں چاہتے تھے کہ بعد کے آنے والے مسلمان زبردستی چرچ کو مسجد بنا کر استعمال کرنا نہ شروع کردیں
    اگر آپ کو خلیج (عرب امارات اور قطر وغیرہ) میں رہنے کا موقعہ ملے تو آپ حیران ہوں گے کہ ریسٹورینٹ میں کویی یہ نہیں پوچھتا کہ پکانے والا اور تقسیم کرنے والا کس مذہب سے ہے اور ان عربوں کے گھر عیسایی فلبینی کام کرتے ہیں
    آپ دین میں تبدیلی کی بات کرتے ہیں پاکستان کے اندر جن چیزوں کو آپ بدعت کہتے ہیں وہ کیا ہیں وہ عربوں میں تونہیں صرف پاکستان اور انڈیا ہی میں کیوں ہیں
    حسن سلوک اور بھایی چارہ کویی بری بات نہیں اگر آپ ایسے ملک میں وقت گذاریں جہاں مختلیف مذاہب کے لوگ رہتے ہوں تو وہاں ہمیں تنگ نظری کے مظاہرہ سے بچنا چاہیے
    آج ہزاروں غیر مسلم جو اسلام میں داخل ہورہے ہیں وہ اس عظیم دین کے حسن سلوک، رواداری اور ماضی کی عظمت کو ضرور نظر میں رکھتے ہیں

    حضرت ہمیشہ کی طرح آپ بات کو اِدھر ادھر کر رہے ہیں ... ایک چوٹی سی بات ہے .. کیا چرچ میں کیک کاٹنا نبی صلی علیہ وسلّم کی ولادت پر سہی ہے یا نہیں ؟؟

    خلیج فارس کی بات نہ کریں .. وہاں تو شراب بھی کھُلے عام ملتی ہے .. اور بے حیائی بھی کھُلے عام ہوتی ہے تو کیا آپ اس کو بھی کہیں گہ کہ یہ کافروں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لئے کیا ہے کہ اسلام اتنا تنگ نظر نہیں ہے ..

    ہوش کے ناخن لیجئے اور کافر کو اسلام کی طرف دعوت دیتے دیتے اپنے ایمان کو ہی داؤ پر مت لگائیے

    کیا مسجد یا چرچ میں کیک کاٹنا ٹھیک ہے ؟؟؟؟
    اور جو نہیں کرتا وو تنگ نظر ہے ؟؟؟؟

  6. #30
    Ek Insaan's Avatar
    Ek Insaan is offline Junior Member
    Last Online
    15th May 2011 @ 10:16 PM
    Join Date
    07 Mar 2010
    Posts
    19
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    mas'la faqat sochon ka hota hai aur aik dosray say alag soch rakhnay wala har shaks khud ko haq'ba'janib bhi samajhta hai, magar haq AIK he hota hai. Allah'tala humain AIK par mut'tafiq karday ya phir humaiN itni himmat ata karay kay hum ikhtelaaf par he ittefaaq kar laiN...

  7. #31
    Pyaar's Avatar
    Pyaar is offline Senior Member
    Last Online
    28th May 2018 @ 12:49 PM
    Join Date
    10 Oct 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    664
    Threads
    36
    Credits
    60
    Thanked
    4

    Default

    easa nahi hona chai ay ta ..... Napak jaga nimaz nahi hoti...allah maff karay

  8. #32
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote mohammed ishaq said: View Post
    بات ہورہی تھی جشن منانے کی ناکہ نماز پڑھنے کی
    اسحاق بھائی بات چاہے نماز کی ہو یا جشن کی ، نہ ایسی جگی نماز درست ہوسکتی ہے اور نہ حضور کی ولادت پر جشن جائز ہے ۔۔۔

    پھر ایسی بات کو کفار کے سامنے کرنا ، اسلام کا کھلا مذاق اڑانا ہے ۔کیونکہ وہ تمام کفار مسلمانوں پر آج ہنس رہیں ہیں ، اس وجہ سے نہیں کہ ہم تنگ نظر ہیں، بلکہ اس وجہ سے کہ ہمارے درمیان ایسی مثالیں موجود نہیں جو ان کے سامنے کسی کامل مسلمان کو پیش کرسکیں کہ انہیں دیکھ کر اسلام کی حقانیت واضح ہو سکے ۔۔۔

    یہ الگ بات کہ ایسے مسلمان آج کے اس دور میں بھی موجود ہیں ، مگر انہیں دیکھنے والی آنکھ نہیں رہی جو انہیں اسلام کی حقانیت کا ثبوت کے طور پر دیکھ سکے ۔۔۔

    کفار یہ دیکھ کر کہ مسلمان چرچ میں نماز یا جشن منا رہے ہیں ، وہ اس سے یہی تاثر لیں گے کہ یہ اسلام اور عیسائیت میں کوئی فرق نہیں ، لہذا اگر عیسائی ، عیسائی رہیں اور اسلام قبول نہ کریں تو کوئی قیامت نہیں ااجائے گی۔۔۔ سچ بتائیے کہ اس سوچ کو لے کر کو ئی عیسائی مسلمان ہو سکے گا۔۔۔؟

    نہیں ہر گز نہیں ، بلکہ ان کے سامنے اور بہت سی باتیں ہیں جن کو دیکھ کر اسلام سے متنفر ہوجائیں گے ۔۔۔

    ۱۔ دہشت گردی یہاں
    ۲۔ فحاشی و عریانی یہاں
    ۳۔ ہر قسم کا دھوکا ، فریب یہاں
    ۴۔ قتل و غارت یہاں

    اور نہ جانے کیا کیا برائیاں مسلمانوں میں آچکی ہیں۔۔۔ اس تناظر میں دیکھیں اور پھر ایسے واقعات کو مد نظر رکھیں تو ہر عیسائی ، عیسائی رہنے ہی میں عافیت محسوس کرے گا۔۔۔

  9. #33
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    ok ..... jitne behas honi the ho gai ....... ab baat ko khatam karoo .......

  10. #34
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote ustaad said: View Post
    ok ..... Jitne behas honi the ho gai ....... Ab baat ko khatam karoo .......
    میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔

  11. #35
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default

    Quote Ustaad said: View Post
    ok ..... jitne behas honi the ho gai ....... ab baat ko khatam karoo .......
    JazakAllah

  12. #36
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    ji ab bat ko kahtam ki jaye

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. JASHAN-e-EID MILLAD UL NABI {SAW}
    By ALMAS MAKEN in forum Happy New Year 2024
    Replies: 7
    Last Post: 7th January 2015, 09:48 PM
  2. jashan eid milad un nabi mubarak
    By azmealishan in forum Happy New Year 2024
    Replies: 17
    Last Post: 29th January 2013, 03:29 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 17th March 2009, 05:22 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •