virtual memory optimization Guide
ورچیول میموری کمپیوٹر سسٹم کی پرفارمنس کو بہتر بنانے میں مدد گار ہے۔ جب سے گرافیکل یوزر انٹرفیس کا استعمال زیادہ ہوا ہے، ریم کمپیوٹر سسٹم کے لیے ناکافی ہو گیی ہیں۔ ریم فاسٹ تو ہویی ہیں لیکن ان کی قیمت بھی زیادہ ہے۔ اس کا اآسان حل یہ ہے کہ ہارڈ ڈسک کے کچھ حصہ کو ریم کے طور پر استعمال کر لیا جایے۔ اس کتاب میں ورچیول میموری کا تعارف اور اسے بہتر انداز میں استعمال کا طریقہ بڑے آسان انداز میں سکھایا گیا ہے۔ اسی طرح پیج فا ٔیل کیا ہے اس کی ہمیں ضرورت کیوں پڑتی ہے۔ مختلف ونڈوز میں اسے کس طرح استعمال کیا جاتا رہا ان تمام سوالات کا جواب حاصل کرنے کے لیے اس بک کا مطالعہ کریں
Download Link
http://www.ziddu.com/download/876179...Guide.pdf.html
Bookmarks