اسلام علیکم بھائی آپ کو بہت مبارکباد ہو
اللہ تعالٰی کی رحمت آپکے گھر آگئی ہے اللہ تعالٰی آپکو اچھی تربیت والا باپ بنائے آمین
نام کے بارے میں تو بس یہ کہوں گا کہ ہم سب کے پیارے نبی صل اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے جو مبارک نام باربار ادا ہوئے
وہ ہم سب کی ماں حضرت عائشہ رضہ اللہ عنہا اور خاتون جنت عالیہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کےہیں
سوچیے کہ جن ناموں کو ہمارے پیارے رسول صل اللہ علیہ وسلم ادا فرماتے ہوں کیا ان سے پیارے نام بھی ہوسکتے ہیں سبحان اللہ ...
اللہ تعالٰی آپ کے گھر میں اپنی رحمت کی بہار داخل فرمائے آمین
Bookmarks