اشتیاق احمد ہمارے پسندیدہ مصنفین میں سے ہیںاوران کے ناول تو ہمارے بچپن کا حصہ ہیں۔انہوں نے جو بھی لکھا ہمیشہ کسی مقصد کے تحت لکھا اور بچوں کی بہترین انداز میں تربیت کرنے کی کوشش کی۔یہی وجہ ہے کہ ان کے ناول اردو ادب کا ایک اہم حصہ ہیں،ابن صفی کے بعد صیح معنوں میں انھوں نے جاسوسی ناولز کا سلسلہ جاری رکھا۔اس عظیم انسان کے عظیم ناولز کو جناب محترم عادل منہاج نے سکین کر کے اپنی ویب سایٹ پر شیر کیا ہے ۔اگر آپ بھی ان ناولز سے مستفید ہونا چاہتے ہیں تو ابھی یہ سایٹ دیکھیں
Visit
Bookmarks