امید ہے کہ تمام آئی ٹی دنیا کے ممبرز صحت و تندرستی کے ساتھ ہونگے ۔
دوستوں ہمارے لئے خوشی کی بات ہے کہ ہمارے ایک بہت ہی پیارے ممبر اور اسلامک سیکشن کے منفرد پوسٹر استاد بھائی نے اپنی ۶۰۰۰ پوسٹس کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہیں۔
سب ممبرز سے گزارش ہے کہ انھیں مبارک باد دیں اور دعا کریں کہ اللھ تعالی انھیں مزید کامیابیاں عطا فرمائیں۔۔۔ آمین
وسلام
خوش رھئے
Bookmarks