Kaya Jamhooriyat Islam sey Mutsadam Hey / Does Democracy conflict with Islam?
Kaya Jamhooriyat Islam sey Mutsadam Hey / Does Democracy conflict with Islam?
آپ نے بہت احسن پیرائے میں بات کی ہے ، لیکن ایک بات کا ازالہ چاہتا ہوں کہ، جمہوریت کا مطلب ہے وہ قانون جسے عوام الناس (مراد جمہور) پسند کریں ۔ اور انہی کا اپنا بنایا قانون ہو۔ ایسے قانون میں بہت سے عوامل ایسے بھی ہوتے ہیں جو غلط ہوتے ہیں اور ان میں خامیاں بھی رہ جاتی ہیں ۔
اس کے بر عکس اقتدار اعلی کا مالک صرف اور صرف اللھ تعالی کی ذات ہے ، اور جو قانون اس نے بنا کر بھیج دیا وہی بہترین اور ہر خامی سے پاک ہے۔
Khanqah Daruslam
ap ka thread bohot acha hai magar is thread main bohot sey log aa kar aetirazat karey gey...
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Zabardast
ishaq bhai rosool(s.a.w) humay khilafat ka nizam day kar gain hain or wohi behtreen nizam hazrat abu bakar(r.a) phir hazrat omer(r.a) phir hazrat ali(r.a) or phir hazrat usman(r.a) nay khilafat ki hi boniad rakhi kisi nay jamoriat nahi qayyum ki or allah kay karram say in logon bohat baray alaqay(area) per shandar hakumat ki jis ki aaj nazeer bhi nahi milti or phir shaban kay baray may aik hadees ka mafoom hai " meray shaba sitaron ka manind hai kisi ki bhi perwi karogay to falah ko pouncho gay" aab to aapko pata chal hi gia hoga kay jamoriat zarori hai ya khilafat.
میں اُس جمہوریت کی بات کرتا ہوں جس کی بنیاد قرآن مجید اور نبی کریم کی سنت ہے اور صحابہ نے اپنے وقت میں اُس کو نافذ کیا اور بدقسمتی سے خلافت راشدہ شاید تیس سال سے زیادہ قایم نہیں رہی اور پھر مسلمانوں میں بادشاہی نظام چلتا رہا ہم اُس لادین جمہوریت کے قایل نہیں جو مذہب کے اخلاقی اصولوں کے بغیر جنم لیتی ہیے
جمہوریت کو ہم اس لیے پسند کرتے ہیں کیوینکہ یہ انسان کے حقوق کی بات کرتی ہے اور اگر ہم اس کو اسلامی جمہوریت کا نام دے دیں تو اس میں کویی مسلہ نہیں مجھے جناب نہرو صاحب (انڈیا) کا قول یاد آتا ہے جو انہوں نے انڈیا پاکستان بننے کے بعد کہا تھا کہ ہمیں یعنی ہندوستان کو حضرت عمر جیسا حکمران چاہیے ایک غیر مسلم کے منہ سے بات کہ وہ اسلامی جمہوریت کے قایل ہیں اللہ نے قرآن میں اپنے احکام بیان فرماے اور نبی کریم نے ان احکام کو عملی شکل میں معاشرے میں نافذ کیا اور صحابہ نے نبی کریم کی تقلید کی لیکن ہزاروں سال سے مسلمان بادشاہیت کے زہر سایہ پل رہے ہیں اور آج بھی زیادہ تر مسلمان ممالک جمہوریت سے محروم ہیں اور امریکہ اور یورپ کی مادی ترقی جمہوریت کے دم سے ہے مسلمان رہتے ہوے جمہوریت کو اپنانا شاید کویی پاپ نہیں ذارداری کی کرپٹ اور لنگڑی لولی جمہوریت مشرف کی تھرڈ کلاس آمریت سے بہتر ہے
bhai koi bhi jamoriat islami shariat ko support nahi karti jis may jaza ki saza sansar ya 100 coray hoon or aapnay abhi tak jamoriat kay lia nah koi ayat ka refrence dia hai nay koi sahi hadiths ka
Bookmarks