السلام علیکم!
آج میں ایک نیا تھریڈ شروع کرنے جا رھا ہوں. یہاں پہ ہر آئی ٹی دنیا یوزر کی پوسٹ ہونی چاہیئے ورنہ.... ورنہ.......... ورنہ میں نے رو دینا ہے!!! اور میں کر ہی کیا سکتا ہوں? مجھے اپنے تمام بھائی بہنوں سے امید ہے کہ وہ اپنے اس کیوٹ سے بھائی کو رونے نہیں دیں گے... ہے نا??
کرنا یہ ہے کے یہاں آپ نے اپنےدو فیورٹ آئی ٹی ڈی موڈریٹرز، سینئیر یا جونئیر ممبرز کا نام لکھنا ہے اور اسکے وجہ بھی بتانی ہے. یاد رہے کہ دو فیورٹ ممبرز میں سے ایک میل ممبر اور ایک فیمیل ممبر ہونا چاہیئے... بے ایمانی نہیں چلے گی. ایک ممبر ایک ہی پوسٹ کر سکتا ہے اور اور اور... ایک میل اور ایک ہی فیمیل ممبر کا نام لکھ سکتا ہے. سمجھ آئی? نہیں آئی? چلو نہیں تو نا سہی لیکن ریپلائے تو ضرور کرنا پڑے گا سب کو ورنہ ورنہ..... وہی اوپر والی دھمکی!!!
تو سب سے پہلے میں بتاتا ہوں کہ میل ممبرز میں شہزاد بھائی میرے فیورٹ ہیں اور وجہ انکی ہر پوسٹ میں ہر معاملے میں دوٹوک اور واضح نکتہ نظر...دوسری بات کہ انکو اپنی بات خوبصورتی سے سمجھانا آتی ہے.
اور فیمیل ممبرز میں سلطانہ سسٹر... وجہ انکے بہت اچھے اور قابل تحسین تھریدز/پوسٹس.
اب آپ سب کی باری ہے... یہ نہ ہو کہ یہ تھریڈ بھی دوسرے تھریڈز کے ڈھیر میں دب جائے...
Awais M. Awan
InfoTech Systems
Bookmarks