Meri Tarf say Bhi Miss Sultana ko Bohat Bohat Mubarik ho
Glad To See U On Great Super Moderator Rank
Very Nice Thread IT.BOY Thanks
Meri Tarf say Bhi Miss Sultana ko Bohat Bohat Mubarik ho
Glad To See U On Great Super Moderator Rank
Very Nice Thread IT.BOY Thanks
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
buhat buhat mubarak ho
!سلام
یہی تو بات ہے بس اس فورم کی جو اس کو فیملی فورم کہلانے کے لئے کافی ہے
یہ پیار اور صرف اور صرف پیار
میں جانتی ہوں کہ جتنا ممبرز یہاں پر ایک دوسرے کو پیار سے گریٹ کرتے ہیں اور کہیں نہیں کرتے
صرف گریٹ ہی کیوں یا صرف خوشی کے لمحوں میں ہی نہیں بلکہ ایک دوسرے کے مشکل اوقات میں
بھی سب ایک دوسرے کے لئے ان لائن آجاتے ہیں پی ایم پر یا بات چیت کہ سیکشن میں ڈھارس دیتے ہیں
جو کہ صرف ایک فیملی میں ہی ہوتا ہے
اب آپ لوگ آئی ٹی بوائے کو ہی دیکھ لیں
مجھے پتہ بعد میں چلا کہ میرا رینک بدلا ہے
انہوں نے یہ تھریڈ پہلے بنا دیا تا کہ کوئی اور نہ بنا دیں
اس میں یہ کوشش تھی کہ سُلطانہ کے لئے یہ گریٹنگ تھریڈ میری طرف سے ہو
جس میں یہ کامیاب ہوئے
اور ان کی اس کوشش میں بعد میں حصہ دیا فاطمہ آپی اور ہمارے مکنیکل بھائی نے
جی ہمیشہ آئی ٹٰی دُنیا پر رہوں گی اور اچھے سے اچھا کام کرتی رہوں گی
انشاءاللہ
کیونکہ کہ طاقت اور پوذیشن کے ساتھ ساتھ ذمہ داریاں بھی آتی ہیں اور ان کو میں دل سے پورا کرؤں گی
اُمید ہے کہ آپ سب کا یہ ساتھ اعتماد اور پیار یونہی بنا رہے گا بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ اور بڑھے گا
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Apko SM rank bohat bohat mubarak ho Umid hai Aap es Rank ki Ahmiyat ko mad e nazar rakhte huye Apna Kam jari rakhy Gi . . . ! God Bless You !
بہت بہت مبارک ھو سلطانہ بہن
ھماری طرف سے سادہ الفاظ میں مبارک باد قبول کیجئے کیونکہ ھم کو رنگ برنگی تھریڈ بنا نا نہیں آتا
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
IT.BOY
Fatima Iqbal
Dr Mechanical
میں آپ سب کا بے حد مشکور ہوں کہ۔۔۔۔آپ نے بہت اچھے طریقے سے ہماری قابلِ تعظیم ’’سُپر موڈریٹر۔۔۔۔ سُلطانہ مُصطفٰی‘‘ کو ویش کیا ہے۔۔۔۔
میری جانب سے
Sultana
آپ کو بہت بہت مُبارک ہو۔۔۔۔آپ واقعی اِس رینک کو ’’ڈیزرو‘‘ کرتی تھیں۔۔۔
آپ کا کام میرے سامنے نہیں۔۔۔کسی اور کے سامنے نہیں۔۔۔بلکہ آئی ٹی دنیا کے 1 لاکھ ممبرز کے سامنے ہے۔۔۔
اُمید ہے آپ اِس رینک کے بعد اپنے کام میں مزید نکھار لائیں گی۔۔۔اور اپنی چلبلی اور پیاری پیاری تحاریر اور سبق آموز تھریڈز سے ہمیں مستفید کرتی رہیں گی۔۔۔
ایک دفعہ پھر سے بہت بہت مُبارکباد قبول کریں۔۔۔
خوش رہیں ۔۔۔۔آباد رہیں۔
ولسّلام۔
Assalam O Allaikum.....
Dear Sultana Sister....Ap ko Blue Color main Dekh kar bohat Acha lag raha hai....
Ap ko ye Kamyabi Mubarak ho....
Meri Dua hai kay ALLAH Ap ko Essi tarha Khushion Say Bharpoor Suprises say Nawazta rahy....Bcoz i khow You Love Surprises....
Mobarkan g mobarkan...
khosh rhoo wasdy rhooo or itd ko time daity rho..
Bookmarks