Nice sharing.....
Nice sharing.....
Goooooooooooooooood bilkul sahi kam kya hai
great bhai jaan app nay waqya main boht he nakee ka kam kia hay warna shid kitny muslims in sites ki wajha say gumrah ho sakty thy allah app ko ap ki is koshis ka ajeery azeem ata kary aaameen
بہت زیادہ دکھ ہوتا ہے ایسی ویب سائٹس دیکھ کر،...... اور پھر اس سے بھی زیادہ دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ ہم لوگ خود ان لوگوں کو مدد کرتے ہیں،
ان کے بنانے ہوئے معمولی سے پیجز جس کو کوئی دیکھتابھی نہیں انتا پروموٹ کرتے ہیں، کہ یہ بہت پاپولر بن جاتے ہیں،
اور ہم سجھتے ہے کہ ہم ان کے حلاف کام کر رہے اور اس یہ سوچھتے کہ یہ اسلام کی بلائی کے لئے کر رہے ہے،
لیکن بہت ہی زیادہ افسوس ہے کہ یہ اس نتیجہ غلط نکلتا ہے،
یہ کام کرنا غیر مذہب لوگوں کے پروپیگنڈے کو فروغ دینا ہے،......ایسی شیئرنگ کی آئی ٹی دنیا پر بالکل اجازت نہیں،
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks