کتابیں عشق کی پڑھ کر نہ سمجھو خود کو عاشق تم
یہ "دل" کا کام "دل" والوں کو کرنے دو تو اچھا ہے
کتابیں عشق کی پڑھ کر نہ سمجھو خود کو عاشق تم
یہ "دل" کا کام "دل" والوں کو کرنے دو تو اچھا ہے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bohat khub..pori ghazal aur bhi khub houngi..
بہت خوب
شیئر کرنے کا شکریہ
ایسے ہی اردو ادب کو سجاتے رہیں
zabardast bhai............
اسلام علیکم
بہت خوب۔۔۔۔۔بہت عمدہ انتخاب
اُمید ہے آپ اُردو ادب کے بزم کو اسی طرح
خوبصورت اشعار سے سجاتے رہنگے
شیئر کرنے کا بے حد شکریہ
واہ کیا بات ہے...بہت عمدہ شیئرنگ کی ہے
آپ نے...شیئر کرنے کا شکریہ
Bohat Khoob....Bohat umda sharing ke hai apne .......
Share karne ka Bohat Bohat Shukarya
کتابیں عشق کی پڑھ کر نہ سمجھو خود کو عاشق تم
یہ "دل" کا کام "دل" والوں کو کرنے دو تو اچھا ہے
سبق اچھا دیا ہے جناب
بہت عمدہ شیئرنگ کی ھے آپ نے
آپ کا بہت بہت شکریہ
گلفام
Bookmarks