صفوں میں مل کر کھڑا ہونے کا حکماسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم سب نماز کو مسنون طریقے پر ادا کرنیکی توفیق اللہ العظیم سے مانگتے ہیں آمین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں پہلی صف کا دائیں جانب امام کے قریب والا
اورصف میں مل کر کھڑا ہونے والانمازی بنائے آمین
Bookmarks