bhai jaan mujhe koi batade ke vip ke se bante hein itd mein plz wo koi bhi pc ki cheez maange ga jese software game waghera waghera mein usko doonga
bhai jaan mujhe koi batade ke vip ke se bante hein itd mein plz wo koi bhi pc ki cheez maange ga jese software game waghera waghera mein usko doonga
سب سے پہلی بات بھائی کہ آئی ٹی ڈی پر لالچ سے نہیں محبت سے ہر چیز بانٹیے اور آپ کے پاس جو بھی اچھے سافٹ ویئر اور اچھے گیمز ہے ان کو آئی ٹی ڈی پر تمام ممبرز کے لئے شیئر کروائیے تھریڈ بناکر اور اچھے تھریڈ بنائیں گے تو بہت جلدی وی آئی پی بن جائیں گے اور مزید معلومات کے لئے کہ کیسے وی آئی بنا جائیں اور موڈریٹر اس کے لئے نیچے دئیے ہوئے لنک پر کلک کیجئے اور مکمل معلومات حاصل کیجئے شکریہ
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=108313
thanks for information
wah wah
Bookmarks