سلام کبوتر بھائی ۔ آپکی شیرئینگ بہت ہی اعلٰی قسم کی ہے ۔ مُجھے بہت پسند آئی لیکن میں ان کو ڈاون لوڈ نہیں کرسکتا۔ آپ نے جو لنکس دی ہوئی ہیں کل میں دو گھنٹے اس پر مصروف تھا لیکن ڈاون لوڈنہ کرسکا۔ جس سائیٹ پہ آپ نے اپ لوڈ کی ہوئی ہیں میرے خیال میں وہ بہت ہی بھاری ہے۔ یہاں یہ بالکل کام ہی نہیں کرتا۔اگر آپ ایک مہربانی کر لیں تو مُجھے بہت ہی خوشی اور آپ کو ثواب ملے گا۔ اگر آپ کسی اور سائیٹ میں جیسے کہ فور شیئرڈ ، ریپڈ شئیر وغیرہ پر اپلوڈ کردیں تو شاید میں اسے استعمال کرسکوں۔ آپکی بہت بہت مہربانی ہوگی۔ اور اگر یہ مشکل ہو تو کوئی بات نہیں کیونکہ آپکو ثواب اور میری دُعائیں ملی گیں۔
شکریہ۔
Bookmarks