Results 1 to 12 of 12

Thread: اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر &

  1. #1
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر &

    اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے
    ہیڈ کوارٹر میں جعلی پاسپورٹ کی فیکٹری


    اسرائیل کی بد نام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ایک سابق ایجنٹ وکٹر آسٹروسکی نے انکشاف کیا ہے کہ موساد عرصہ دراز سے دنیا کے مختلف ممالک میں خفیہ کارروائیوں کیلئے جعلی آسٹریلوی پاسپورٹ استعما ل کر رہا ہے۔ وکٹر 1980ءتک موساد کے ایک اہم ایجنٹ کے طور پر کام کرتا رہا۔ اس کا کہنا ہے کہ موساد کے ہیڈ کوارٹر میں مختلف ممالک کے جعلی پاسپورٹ تیار کرنے کیلئے باقاعدہ ایک سیل قائم ہے۔
    جو پاسپورٹ فیکٹری کی طرح کام کرتا ہے اور کسی بھی ملک کا اصل جیسا نقلی پاسپورٹ تیار کرنے میں مہارت رکھتا ہے اس فیکٹری میں پاسپورٹ بنانے کیلئے خصوصی پیپرز، لوگو اور تحریریں تیار کی جاتی ہیں ۔ وکٹر نے بتایا کہ موساد اپنے ایجنٹوں کو مختلف ممالک میں کارروائی کیلئے جعلی پاسپورٹ فراہم کرتی ہے۔ جعلی پاسپورٹ جاری کرتے وقت یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ کسی ملک میں داخلہ پر پاسپورٹ ہولڈر پر کوئی شک نہ کیا جا سکے، وکٹر کے مطابق زیادہ تر آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، فرانس، برطانیہ اور کینیڈا کے جعلی پاسپورٹ تیار کئے جاتے ہیں۔ یہ بات گزشتہ دنوں دبئی میں حماس کے رہنما محمود ال بہو کے قتل کے سلسلے میں دئیے گئے انٹرویو میں موساد کے سا بق ایجنٹ نے کہی ۔ دبئی پولیس کے مطابق قتل کی تحقیقات کے دوران 25 مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا تھا، دبئی پولیس کے مطابق قتل میں موساد کا ہاتھ ہے قتل کی اس واردات میں تین آسٹریلوی شہریوں کے جعلی پاسپورٹ استعمال کئے گئے۔ یہ تینوں آسٹریلوی شہری اسرائیل میں رہتے ہیں ۔
    آسٹریلوی اہلکاروں اور میڈ یا سے رابطوں پر ان کے رشتے داروں اور والدین نے بتایا کہ وہ اس واقعہ بر حیران ہیں۔ کیونکہ اس واردا ت کے بعد تینوں آسٹریلویوں کی زندگی کو اسرائیل میں خدشہ لاحق ہے۔ مذ کورہ تین آسٹریلوی باشندوں میں سے ایک جوشواڈینیل بروس کی ماں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنے بیٹے کی سلامتی کے لئے بہت پریشان ہے جو اسرائیل میں ہے مگر ہم نہیں جانتے وہ کس حال میں ہے اور کیا وہ بھی اپنے پاسپورٹ کے غیر قانونی استعمال میں ملوث ہے؟ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ صوبہ وکٹوریہ کے یہ تینوں یہود ی نژاد اسرائیلی بھی موساد کیلئے کا م کرتے ہیں؟ جن آسٹریلویوں کے قتل کی اس واردات میں پاسپورٹ استعمال ہوئے ان میں سے ایک 27 سال خاتون نکول مکابے بھی ہے۔ جو اس وقت تل ایب میں مقیم ہے۔ نکول نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اس حوالے سے بہت خوفزدہ اور اس بات سے لا علم ہے کہ اس کا پاسپورٹ کس طرح سے جعلی پاسپورٹ بنانے کیلئے استعمال کیا گیا۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جب تک تفتیش مکمل نہیں ہو جاتی اس حوالے سے کچھ کہنا مشکل ہے۔
    انہوں نے کہا کہ قتل کی اس واردات میں جو پاسپورٹ استعمال کئے گئے وہ 2003ءمیں جاری کئے گئے اور اس کے بعد سے 2005ءسے نئے پاسپورٹس میں مائیکرو ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔ جس کی نقل کرنا نا ممکن ہے قابل ذ کر بات یہ ہے کہ آسٹریلیا میں یہودی لابی کافی مضبوط ہے ۔ دونوں ممالک میں کافی مضبوط روابط ہیں ۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے آسٹریلوی پاسپورٹس کے غلط استعمال پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ آسٹریلیا نے ہمیشہ اسرائیلی موقف کی حمایت کی ہے اور اسرائیلی سلامتی کی اصولی طور پر تائید کی مگر ہمیں یہ برداشت نہیں ہے کہ اسرائیل یا کوئی بھی ملک ہمارا نام خراب کرے اور ہمیں غیر قانونی کاموں کیلئے استعمال کرے۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی ادارے حما س لیڈ ر کے قتل کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم دبئی اور اسرائیل روانہ کر دی گئی ۔ جبکہ آسٹریلوی پاسپورٹ کا غیر قانونی استعما ل روکنے کیلئے بھی کام جاری ہے۔
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by Net-Rider; 14th December 2010 at 07:56 AM.

  2. #2
    pkmk is offline Senior Member+
    Last Online
    26th February 2014 @ 09:28 PM
    Join Date
    16 Apr 2009
    Posts
    32
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    sharing a very good information.

  3. #3
    shadow lord's Avatar
    shadow lord is offline Senior Member+
    Last Online
    31st March 2010 @ 09:50 PM
    Join Date
    06 Mar 2010
    Location
    LAhore
    Age
    33
    Posts
    46
    Threads
    3
    Credits
    940
    Thanked
    2

    Default

    bai achi information di ha

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote pkmk said: View Post
    sharing a very good information.
    Quote shadow lord said: View Post
    bai achi information di ha
    آپ دونوں بھائیوں کے کمنٹس و ریپلائے کا بے حد شکریہ

  5. #5
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Thanks for infooo

  6. #6
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote aasi_786 said: View Post
    thanks for infooo
    بہت بہت شکریہ آپ کے کمنٹ کا بھائی

  7. #7
    mushee is offline Member
    Last Online
    26th February 2011 @ 12:26 AM
    Join Date
    24 Aug 2006
    Posts
    581
    Threads
    29
    Thanked
    21

    Default

    achi shaireng hai thanxxxx

  8. #8
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote mushee said: View Post
    achi shaireng hai thanxxxx
    بہت شکریہ بھائی ریپلائے کا

  9. #9
    Khani's Avatar
    Khani is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 03:07 PM
    Join Date
    31 Mar 2009
    Posts
    6,936
    Threads
    634
    Credits
    1,323
    Thanked
    799

    Default

    share karna ka shukariya

  10. #10
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote khani said: View Post
    share karna ka shukariya
    بہت بہت شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا

  11. #11
    Sn1p3r's Avatar
    Sn1p3r is offline Advance Member
    Last Online
    16th September 2019 @ 01:20 PM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Qoh Kaaf
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,703
    Threads
    226
    Credits
    1,862
    Thanked
    145

    Default

    Thnx 4 sharing

  12. #12
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote jeeeeeee said: View Post
    Thnx 4 sharing

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 11th December 2010, 11:49 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 17th December 2009, 11:49 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 09:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •