اہم گزارش
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
========================
"نبی اکرم (صلی الله علیه وسلم) نے فرمایا:
کہ جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا اس کا ٹھکانا جهنم هے"-
(بخاری #107)
==============================
مسلم شریف کے حوالے سے یہ حدیث آج کل فیس بک پر بہت پھیلی ہوئی ہے۔
لیکن بڑی تحقیق کے بعد بھی مسلم شریف میں یہ حدیث مجھے نہیں ملی
اور نہ ہی کسی دوسری جگہ اس حدیث کی سند ملی۔
لہذا اس حدیث کو آگے نہ پھیلائیے۔
================================
کوئی بھی چیز شیئر کرنے سے پہلے اسکی تصدیق کر لیں.
جزاک الله خیرا
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Bookmarks