Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 22

Thread: Pakistan Flag

  1. #1
    mrmasoom's Avatar
    mrmasoom is offline Senior Member+
    Last Online
    6th January 2017 @ 03:13 PM
    Join Date
    18 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Age
    32
    Posts
    923
    Threads
    58
    Credits
    6
    Thanked
    62

    Default Pakistan Flag

    پاکستان کے قومی پرچم کا ڈیزائن امیر الدین قدوائی نے قائد اعظم کی ہدایت پر مرتب کیا تھا۔یہ گہرے سبز اور سفید رنگ پر مشتمل ہے جس میں تین حصے سبز اور ایک حصہ سفید رنگ کا ہوتا ہے۔سبز رنگ مسلمانوں اور سفید رنگ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کو ظاہر کرتا ہے جبکہ سبز حصے کے بالکل درمیان میں چاند(ہلال) اور پانچ کونوں والا ستارہ ہوتاہے، سفید رنگ کے چاند کا مطلب ترقی اور ستارے کا مطلب روشنی اور علم کو ظاہر کرتا ہے۔کسی سرکاری تدفین کے موقع پر’ 21′+14′, 18′+12′, 10′+6-2/3′, 9′+6-1/4سائز کا قومی پرچم استعمال کیا جاتا ہے اور عمارتوں پر لگائے جانے کے لئے 6′+4′ یا3′+2′کا سائز مقرر ہے۔سرکاری گاڑیوں اور کاروں پر12″+8″کے سائز کا پرچم لگایا جاتا ہے جبکہ میزوں پر رکھنے کے لئے پرچم کا سائز 6-1/4″+4-1.4″ مقرر ہے۔پاکستان کے قومی پرچم کے لہرانے کی تقریبات پاکستان ڈے(23مارچ)،یوم آزادی(14اگست)،یوم قائد اعظم(25دسمبر) منائی جاتی ہیں یا پھر حکومت کسی اور موقع پر لہرانے کا اعلان کرے۔ اسی طرح قائد اعظم کے یوم وفات(11ستمبر) ،علامہ اقبال کے یوم وفات(21اپریل) اور لیاقت علی خان کے یوم وفات(16اکتوبر) پر قومی پرچم سرنگوں رہتاہے یا پھر کسی اور موقع پر کہ جس کا حکومت اعلان کریں، پرچم کے سرنگوں ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسی حالت میں پرچم ڈنڈے کی بلندی سے قدرے نیچے باندھا جاتاہے ۔ اس سلسلے میںبعض افراد ایک فٹ اور بعض دو فٹ نیچے بتاتے ہے۔سرکاری دفاتر کے علاوہ قومی پرچم جن رہائشی مکانات پر لگایا جا سکتاہے ان میں صدر پاکستان ، وزیراعظم پاکستان ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی، صوبوں کے گورنر ،وفاقی وزارء یا وہ لوگ جنہیں وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو، صوبوں کے وزارءاعلیٰ اور صوبائی وزیر ، چیف الیکشن کمشنر ،ڈپٹی چیئرمین آف سینٹ ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ، صوبائی اسمبلیوں کے سپیکر ،دوسرے ممالک میں پاکستانی سفیروں کی رہائش گاہیں شامل ہے ۔پہلے ڈویژن کے کمشنر اور ضلع کے ڈپٹی کمشنرکو بھی اپنی رہائش گاہوں پر قومی پرچم لگانے کی اجازت تھی ۔ قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹ بھی اپنے گھر پر قومی پرچم لگا سکتے ہے۔جبکہ اس ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور موٹر کار پر بھی قومی پرچم لہرایا جاتا ہے کہ جس میں صدر پاکستان ،وزیر اعظم پاکستان ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی ،چیف جسٹس آف پاکستان ،صوبوں کے گورنر ، صوبوں کے وزارءاعلیٰ اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سفر کر رہے ہوں۔
    Last edited by Fatima Iqbal; 17th March 2010 at 04:19 PM. Reason: font size change

  2. The Following User Says Thank You to mrmasoom For This Useful Post:

    smartyounus (15th March 2010)

  3. #2
    smartyounus's Avatar
    smartyounus is offline Senior Member+
    Last Online
    25th December 2015 @ 07:51 PM
    Join Date
    27 Dec 2009
    Location
    KARACHI
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,405
    Threads
    131
    Credits
    0
    Thanked
    237

    Default

    yar ap ki na malomat bohat achi hotin hian plz dobara na send karain na app q k fonts ka prob a raha hia ap apna har thread chack karain thxz magar dobara zaror

  4. #3
    Rubbeena is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd June 2010 @ 10:01 PM
    Join Date
    10 Mar 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,196
    Threads
    126
    Credits
    0
    Thanked
    275

    Default

    ok fine

  5. #4
    mrmasoom's Avatar
    mrmasoom is offline Senior Member+
    Last Online
    6th January 2017 @ 03:13 PM
    Join Date
    18 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Age
    32
    Posts
    923
    Threads
    58
    Credits
    6
    Thanked
    62

    Default

    Quote Rubbeena said: View Post
    ok fine
    aap ko bhi fonts samjh nahi arhe ?:/

  6. #5
    arifraza's Avatar
    arifraza is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd September 2016 @ 01:58 PM
    Join Date
    27 Sep 2006
    Location
    ALLAH ki Banani hoi Zameen Per
    Gender
    Male
    Posts
    1,647
    Threads
    155
    Credits
    17
    Thanked
    118

    Default

    Good Information
    Thanks For Sharing

  7. #6
    sadpl is offline Junior Member
    Last Online
    23rd March 2013 @ 02:21 AM
    Join Date
    03 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    23
    Threads
    0
    Credits
    280
    Thanked
    8

    Thumbs up thanks for sharing good information

    Quote mrmasoom said: View Post
    پاکستان کے قومی پرچم کا ڈیزائن امیر الدین قدوائی نے قائد اعظم کی ہدایت پر مرتب کیا تھا۔یہ گہرے سبز اور سفید رنگ پر مشتمل ہے جس میں تین حصے سبز اور ایک حصہ سفید رنگ کا ہوتا ہے۔سبز رنگ مسلمانوں اور سفید رنگ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کو ظاہر کرتا ہے جبکہ سبز حصے کے بالکل درمیان میں چاند(ہلال) اور پانچ کونوں والا ستارہ ہوتاہے، سفید رنگ کے چاند کا مطلب ترقی اور ستارے کا مطلب روشنی اور علم کو ظاہر کرتا ہے۔کسی سرکاری تدفین کے موقع پر 21′+14′, 18′+12′, 10′+6-2/3′, 9′+6-1/4سائز کا قومی پرچم استعمال کیا جاتا ہے اور عمارتوں پر لگائے جانے کے لئے 6′+4′ یا3′+2′کا سائز مقرر ہے۔سرکاری گاڑیوں اور کاروں پر12″+8″کے سائز کا پرچم لگایا جاتا ہے جبکہ میزوں پر رکھنے کے لئے پرچم کا سائز 6-1/4″+4-1.4″ مقرر ہے۔پاکستان کے قومی پرچم کے لہرانے کی تقریبات پاکستان ڈے(23مارچ)،یوم آزادی(14اگست)،یوم قائد اعظم(25دسمبر) منائی جاتی ہیں یا پھر حکومت کسی اور موقع پر لہرانے کا اعلان کرے۔ اسی طرح قائد اعظم کے یوم وفات(11ستمبر) ،علامہ اقبال کے یوم وفات(21اپریل) اور لیاقت علی خان کے یوم وفات(16اکتوبر) پر قومی پرچم سرنگوں رہتاہے یا پھر کسی اور موقع پر کہ جس کا حکومت اعلان کریں، پرچم کے سرنگوں ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسی حالت میں پرچم ڈنڈے کی بلندی سے قدرے نیچے باندھا جاتاہے ۔ اس سلسلے میںبعض افراد ایک فٹ اور بعض دو فٹ نیچے بتاتے ہے۔سرکاری دفاتر کے علاوہ قومی پرچم جن رہائشی مکانات پر لگایا جا سکتاہے ان میں صدر پاکستان ، وزیراعظم پاکستان ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی، صوبوں کے گورنر ،وفاقی وزارء یا وہ لوگ جنہیں وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو، صوبوں کے وزارءاعلیٰ اور صوبائی وزیر ، چیف الیکشن کمشنر ،ڈپٹی چیئرمین آف سینٹ ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ، صوبائی اسمبلیوں کے سپیکر ،دوسرے ممالک میں پاکستانی سفیروں کی رہائش گاہیں شامل ہے ۔پہلے ڈویژن کے کمشنر اور ضلع کے ڈپٹی کمشنرکو بھی اپنی رہائش گاہوں پر قومی پرچم لگانے کی اجازت تھی ۔ قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹ بھی اپنے گھر پر قومی پرچم لگا سکتے ہے۔جبکہ اس ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور موٹر کار پر بھی قومی پرچم لہرایا جاتا ہے کہ جس میں صدر پاکستان ،وزیر اعظم پاکستان ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی ،چیف جسٹس آف پاکستان ،صوبوں کے گورنر ، صوبوں کے وزارءاعلیٰ اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سفر کر رہے ہوں۔

  8. #7
    sadpl is offline Junior Member
    Last Online
    23rd March 2013 @ 02:21 AM
    Join Date
    03 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Posts
    23
    Threads
    0
    Credits
    280
    Thanked
    8

    Default

    Thanks for sharing such good information about pakistani flage

  9. #8
    mrmasoom's Avatar
    mrmasoom is offline Senior Member+
    Last Online
    6th January 2017 @ 03:13 PM
    Join Date
    18 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Age
    32
    Posts
    923
    Threads
    58
    Credits
    6
    Thanked
    62

    Default

    Quote sadpl said: View Post
    Thanks for sharing such good information about pakistani flage
    Shukriya janab.. =)

  10. #9
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    17th February 2018 @ 08:34 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    379
    Threads
    32
    Credits
    2,339
    Thanked
    10

    Default

    Great
    ‎میں ہوں پاکستان‎

  11. #10
    Join Date
    27 Jul 2006
    Location
    Pyara Pakistan
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,295
    Threads
    28
    Credits
    69
    Thanked
    18

    Default

    nice...
    Pakistan Zindabad

  12. #11
    Shayan125993's Avatar
    Shayan125993 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st January 2018 @ 11:21 PM
    Join Date
    25 Mar 2016
    Gender
    Male
    Posts
    116
    Threads
    16
    Credits
    807
    Thanked
    9

    Default

    Nice

  13. #12
    sharedesk is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd August 2017 @ 11:54 AM
    Join Date
    23 Jan 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    1
    Credits
    310
    Thanked
    4

    Default

    very informative thread

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Pakistan Flag
    By Awesome_Boy in forum Design Stuff
    Replies: 14
    Last Post: 13th August 2015, 12:22 AM
  2. Pakistan Flag Designed By Me
    By Shajee Waqar in forum Photo Gallery
    Replies: 33
    Last Post: 3rd February 2012, 10:08 PM
  3. ~Pakistan-Flag-Animation~
    By Fatima Iqbal in forum 14 August 2018.....Independence Day
    Replies: 69
    Last Post: 13th August 2011, 01:11 PM
  4. World largest Flag Wo bhi pakistan ka
    By AtiqRaj29 in forum Videos
    Replies: 13
    Last Post: 15th December 2009, 01:23 PM
  5. The National Flag of Pakistan
    By sheri in forum 14 August 2018.....Independence Day
    Replies: 19
    Last Post: 31st July 2009, 03:04 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •