آپ کو معلوم ہو گا کہ کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں ایک آدمی نے
یوسف کذاب کے نام سے پہلے دعوی کیا کہ وہ پیر ہے پھر اس نے کچھ عرصہ کے بعد
دعوی کیا کہ وہ کسی بھی شخص کو کسی بھی جگہ پر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم
سکتا ہے کی زیارت کروا
صرف اسی پر بس نہیں کیا اور نبوت کا دعوی کر ڈالا کہ میں نبی ہوں
اس کے خلا ف تحریک ختم نبوت نے پاکستان کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا اور ختم
نبوت ایکٹ کے تحت ختم نبوت کا منکر ہونے کے جرم میں سزاۓ موت کی سزا دی
گئ اور اس نے مرنے سے پہلے اپنا ایک خلیفہ مقرر کیا جس کا نام زید زمان تھا جو
آج کل آپ کی اور میری صفوں میں زپد حامد کے روپ میں ایک مرتبہ پھر آگیا ہے
یوسف کذاب کی موت کے بعد یہ شخص ایک بڑے عرصہ تک روپوش رہا اور اب زید
حامد بن کر پھر آگیا میرے دوست نام تو بدلے جا سکتے ہیں لیکن چہرے تو نہں بدلے
جا سکتے
یہ وہی یوسف کذاب ملعون کا ملعون خلیفہ ہے اور مدینے کے تاجدار کی ختم نبوت کا دشمن
اب میرا اور آپ کا فرض ہے کہ اس ملعون کا راستہ روکیں اور میں آپ کو بتاؤں کہ
شہید ختم نبوت مولانا سعید احمد جلالپوری رحمہ اللہ نے اس کے خلا ف بھی
یوسف کذاب کی طرح مقدمے کی تیاری کر لی تھی اسی لیے اس نے اپنے
حمایتیوں قادیانیوں کے ساتھ مل کر باالآخر ان کو شہید کروا دیا لیکن زید حامد کیا
سمجھتا ہے کہ مولانا کی شہادت کے بعد کوئ کیس نہیں کرے گا ؟ یہ اس کی بھول
ہے یہ کیس دائر ہوگا اس کے خلاف اور اب یہ میری اور آپ کو ذمہ داری ہے کہ اپنے آقا
کی ختم نبوت کی حفاظت کی خاطر اگر ہمیں اپنی جان بھی دینی پڑے یہ سستا
سودا ہے
اس لیے میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اس ملعون کا راستہ روکنے کہ لیے جتنا ہو
سکے آپ اپنا وقت لگائیں اگر آپ کراچی میں ہیں تو ختم نبوت کہ آفس سے آپ ایک
کتاب :رہبر کے روپ میں رہزن : حاصل کریں اور اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم
نبوت کی جھنڈا تھام کر اپنے آپ کو ختم نبوت پر قربان کر دو (اگر کچھ معلوم کرنا ہو تو
بلا دھڑک پوچھ سکتے ہیں ) شکریہ
Bookmarks