Achi Bidat or Buri Bidat/ good Invention or bad invention
Achi Bidat or Buri Bidat/ good Invention or bad invention
Jazak ALLAH Khair
Bohat AChii Batain Bohat Simple Andaz sy Batain aap ny...
MASHALLAh bahtu achi sharing he ALLAh pak hum sub ko biddat ki shar se door rakhe ameen
اسلام علیکم بھائی
جزاک اللہ بہت اچھی نصیحت بیان کی گئی ہے
بدعات کی ہرقسم اورشرک کا ہر طریقہ گناہ اورظلم ہے
اللہ العظیم ہر قسم کی بدعت سے بچائے آمین
اللہ الرحمان ہم سب کو ہر طرح کی شرک و بدعات سے محفوظ فرمائے آمین
اللھ تعالی ہمیں ہر قسم کے شرک اور ہر قسم کی بدعت سے بچائے ۔۔۔
Khanqah Daruslam
Bhot kHoob .....................NICE sharing
Masha Allah..... Allah hm sab ko shirk o bidat say bhchaie. Ameen
Allah her Qism ki Shirk aur Bida'at se bachnay ki tofeeq de .. AMEEN
السلام علیکم اسحاق صاحب.
جناب اگر آپکے نزدیک ہر بدعت گمراہی ہے یا بدعت حسنہ کا کوئی وجود نہی ہے تو امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور مبارکہ میں باقاعدہ نماز تراویح باجماعت شروع کی گئی اور اسمیں ختم قرآن بھی شروع ہوا آپ رضی اللہ عنہ نے ابی بن کعب کو امام بنایا اور فرمایا کیا ھی عمدا بدعت ہے. اسبات کے علاوہ بھی کئی ایسے امور جن کا ہمارے دینی معاملات کے ساتھ چولی دامن کا ساتھ ہے ملاحظہ فرمائیں:
1. مسجد میں مینار گنبد و محراب بنوانا نیز قرآن و تسبیح رکھوانا.
2. قرآن پاک میں زیر زبر پیش (اعراب لگوانا)
3. قرآن کی الگ الگ پاروں میں تقسیم، رکوع کے مقامات کا تعین.
4. صلی اللہ علیہ وسلم کو بطور درود شریف لکھنا و پڑھنا.
5. ختم بخاری شریف.
6. تراویح کے اختتام پر دعائے ختم القرآن پڑھنا. ختم قرآن کے لئے چندہ جمع کرنا.
7. پورے رمضان باجماعت بیس رکعت تراویح پڑھنا.
8. جمعہ میں مروجہ خطبہ پڑھنا.
9. اور سب سے بڑھ کر عورتوں کی مسجد میں آنے پر پابندی لگانا جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تو عورتوں کو عید کی نماز میں بھی شامل ہونے کا حکم دیا-
خیر یہ تو چند مثالیں ہیں ایسے بہت سے کام ہیں جو رواج پائے. ان پر کیا بدعت کا حکم نہیں آئے گا?
Last edited by shanik; 18th March 2010 at 05:12 PM.
ji han balke loud speaker per azan or namaz perhana bhi is lehaz sey bidat tehri
Last edited by ilma; 18th March 2010 at 04:08 AM.
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
Bookmarks