Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast
Results 49 to 60 of 65

Thread: ITD Top Thread Maker Aasi786 Ka Interview!

  1. #49
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Quote Confuse said: View Post
    جی آصف بھائی اب میری باری ہے کیوں کہ کوئی اور تو آپ سے پوچھنے سے ڈر رہا ہے میں ہُوں

    اپنے ساتھ صیح چُھری چاقُو لایا ہُوں

    آپ نے اپنا پُورا نام تو بتا دیا لیکن مطلب بھی بتا دیں ہم خریبوں کو کچھ پتا چلا جائے گا ؟

    آپ کو کونسی خوشبو پسند ہے ؟ صرف بتائیے گا مطالبہ نہیں کرنا کہ میں آپ کو گفٹ کروں

    موسموں کے بارے میں کیاخیال ہے کونسا موسم آپ کی طبعیت کو زیادہ بھاتا ہے ؟

    آپ کس سماج ، دینی ، سیاسی ، شخصیت سے زیادہ متاثر ہیں ، یا کسی اور سے بھی ہیں تو وہ بھی بتا دیں؟

    کبھی کبھار آپ ڈیزائن شاعری بھی پیش کرتے رہے ہیں ، لیکن اب چھوڑ دیا ہے اس کی وجہ ؟

    فارغ اوقات میں اکثر کیا کرتے ہیں ؟

    پاکستان کے سب شہروں میں سے آپ کو کونسا شہر زیادہ پسند ہے اور کیوں؟

    اگر آپ کو پوری دنیا گھومنے کا موقع ملے تو کس کس ممبر کو ساتھ لے کر جانا پسند کریں گے؟

    کس ممبر سے ملنا آپ پسند کریں گے ؟

    اپنے نظریے کے مطابق دولت عزت شہرت اور محبت کو ترتیب دیں؟

    آج کل مُسلمانوں کے بگڑنے کی سب سے بری وجہ کیاہے ؟

    آپ نے کمپٹیشن کی بات کی تو کچھ واضح کریں کہ آپ کس طرح کے مقابلہ کی بات کر رہے ہیں ؟

    زندگی کا کوئی خوشگوار واقعہ ہمارے ساتھ شیئر کنا چاہیں گے؟

    اور کوئی ناخوشگوار واقعہ بھی ؟

    زندگی کے بُہت سے مقاصد ہیں آپ کا کوئی ایک مقصد؟

    چونکہ آپ نے کہا کہ آپ کی سب سے پہلے مجھ سے دوستی ہُوئی تو میرے لیے کو نصیحت کوئی بات؟

    دوستی کا صیح مطلب آپ کیا سمجھتے ہیں ؟

    فورم میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ بُہت سے لوگ فورم جوائن کرتے وقت بُہت اچھا کہتے ہیں ، لیکن کوئی بُرائی ہے کیا اس فورم میں ؟ جواب سیریس ہونا چاہیے ، ڈرنا نہیں مُسکراتے ہُوئے

    اپنے مُنہ میاں مٹھو بننے کے لیے تو نہیں کہو گا لیکن اپنے کوئی سی بھی پانچ خامیاں بتادیں جو آپ کو خود اچھی نہیں*لگتی؟

    ایک اچھی ویب سائٹ میں سب سے اچھی خوبی کیا ہونی چاہیے ؟

    تعلیم شعبے میں سب سے بڑی کس تبدیلی کی ضرورت ہے آپ کی نظر میں ؟

    فی الحال تو اتنے ہی کیوں کہ صُبح کا وقت ہے اور مجھے دیوٹی آف کرنی ہے ، باقی بعد میں*
    hmmm ... Muzzaffar bhai accha dosti ka haq ada kya hai aap ne

  2. #50
    Rubbeena is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd June 2010 @ 09:01 PM
    Join Date
    10 Mar 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,196
    Threads
    126
    Credits
    0
    Thanked
    275

    Default

    good questions answer ,

  3. #51
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Smile

    Boht achey jawabaat.. Asif bhai ap ke barey mein jaan ker boht khushi hoi.. magr aap apni date of birth adhi ghaeub akr gaye larkion ki tarah KYA YE KHULA TEZAD NAHEE

    ALLAH PAAK ap ko hamesha khush rakhey....AMEEN SUMA AMEEN

  4. #52
    AliAxhar's Avatar
    AliAxhar is offline Senior Member+
    Last Online
    7th November 2012 @ 10:39 PM
    Join Date
    18 Jul 2009
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    312
    Threads
    38
    Credits
    0
    Thanked
    41

    Default

    بہت اچھے سوالات ہیں

  5. #53
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Quote fasih ud din said: View Post
    boht achey jawabaat.. Asif bhai ap ke barey mein jaan ker boht khushi hoi.. Magr aap apni date of birth adhi ghaeub akr gaye larkion ki tarah :d kya ye khula tezad nahee :d

    allah paak ap ko hamesha khush rakhey....ameen suma ameen
    فصیح بھائی! آپ کی ریپلائی کا شکریہ
    اورجہاںتک تاریخ پیدائش کی بات ہے تو اب ساراکچھ آپ لوگوں کو توبتا نہیں دینا چاہیئےناں کچھ نہ کچھ تو راز ہی رہنا چاہیئے تاکہ وقت آنے پر ہی راز افشاں کیا جائے
    کیا خیال ہے

  6. #54
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    Excellent

  7. #55
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Aasi_786 said: View Post

    فصیح بھائی! آپ کی ریپلائی کا شکریہ
    اورجہاںتک تاریخ پیدائش کی بات ہے تو اب ساراکچھ آپ لوگوں کو توبتا نہیں دینا چاہیئےناں کچھ نہ کچھ تو راز ہی رہنا چاہیئے تاکہ وقت آنے پر ہی راز افشاں کیا جائے
    کیا خیال ہے

    I was joking janab.. Aap agr nahi batana chahtey to koi masla nahee bhai.

  8. #56
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Lo G Muzzaffar Bhai! Yeh The Aap K Sawalat Aur Yeh Rahe Jawabat ...!!

    آپ نے اپنا پُورا نام تو بتا دیا لیکن مطلب بھی بتا دیں ہم خریبوں کو کچھ پتا چلا جائے گا ؟

    میرے نام کا مطلب ہے . قابل آدمی

    آپ کو کونسی خوشبو پسند ہے ؟ صرف بتائیے گا مطالبہ نہیں کرنا کہ میں آپ کو گفٹ کروں

    کوئی خاص پرفیوم نہیں جو بھی مل جائے لگا لیتا ہوں

    موسموں کے بارے میں کیاخیال ہے کونسا موسم آپ کی طبعیت کو زیادہ بھاتا ہے ؟

    موسم بہار

    آپ کس سماج ، دینی ، سیاسی ، شخصیت سے زیادہ متاثر ہیں ، یا کسی اور سے بھی ہیں تو وہ بھی بتا دیں؟

    چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری

    کبھی کبھار آپ ڈیزائن شاعری بھی پیش کرتے رہے ہیں ، لیکن اب چھوڑ دیا ہے اس کی وجہ ؟
    نہیں چھوڑی تو نہیں البتہ آج کل مصروفیت کے باعث ایسا ہو رہا ہے
    انشاءاللہ جلد ہی اپنی ڈیزائن شاعری شیئر کروں گا

    فارغ اوقات میں اکثر کیا کرتے ہیں ؟

    فارغ وقت ملتا ہی کب ہے جناب آفس اور گھر کے علاوہ نیٹ پر وقت گزرتا ہےویسے کرکٹ اور فٹبال بھی کھیلتا ہوں

    پاکستان کے سب شہروں میں سے آپ کو کونسا شہر زیادہ پسند ہے اور کیوں؟

    کراچی بہت اچھا لگتا ہے کیوں کہ وہاں پر ساحل سمندر پر جاکر انسان بہت انجوائے کرتا ہے

    اگر آپ کو پوری دنیا گھومنے کا موقع ملے تو کس کس ممبر کو ساتھ لے کر جانا پسند کریں گے؟

    آپ کو

    کس ممبر سے ملنا آپ پسند کریں گے ؟

    فورم پہ فصیح بھائی سے کافی متاثر ہوں

    اپنے نظریے کے مطابق دولت عزت شہرت اور محبت کو ترتیب دیں؟

    دیکھیں جی اگر انسان لوگوں سے محبت کرے گاتو لوگ اس کی عزت کریں گے اور جب لوگ اس کی عزت کریں گے تو اسے شہرت ملے گی اور جب شہرت ملے گی تو دولت خود بخود آئے گی

    آج کل مُسلمانوں کے بگڑنے کی سب سے بری وجہ کیاہے ؟

    جناب جب تک ہم اپنے دین سے دور رہیں گے تب
    تک اسی طرح زوال پذیررہیں گے اللہ ہمارے حال پر رحم کرے. آمین

    آپ نے کمپٹیشن کی بات کی تو کچھ واضح کریں کہ آپ کس طرح کے مقابلہ کی بات کر رہے ہیں ؟

    دیکھیں کمپیٹیشن کچھ بھی ہو لیکن اس کا مقصد ایک ہونا چاہئیے اور وہ یہ کہ مینجمنٹ اور ممبرز کے درمیان اعتماد اور ہم آہنگی کی فضا قائم رہے

    زندگی کا کوئی خوشگوار واقعہ ہمارے ساتھ شیئر کنا چاہیں گے؟

    کوئی خاص نہیں

    اور کوئی ناخوشگوار واقعہ بھی ؟
    کوئی خاص نہیں
    زندگی کے بُہت سے مقاصد ہیں آپ کا کوئی ایک مقصد؟

    مظفر بھائی! اگر میرے پاس وسائل تو میں اس ملک میں عام آدمی کےمسائل کرنا چاہوں گا کیونکہ جب میں اس ملک میں عام آدمی اس طرح مسائل میں گرا ہوا دیکھتا ہوں تو بہت پریشان ہوتا ہوں

    چونکہ آپ نے کہا کہ آپ کی سب سے پہلے مجھ سے دوستی ہُوئی تو میرے لیے کو نصیحت کوئی بات؟
    مظفر بھائی! میرا آپ کو بلکہ جو لوگ بھی یہ پڑھیں ان کو مشورہ ہی ہے زندگی میں کوشش کریں کسی کا دل نہ توڑیں اور کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کوئی شخص پریشان نہ ہو اگر کسی کو خوشی نہیں دے سکتے تو غم بھی نہ دیں

    دوستی کا صیح مطلب آپ کیا سمجھتے ہیں ؟

    دوستی کے باریے میں فقط اتنا ہی کہوں گا

    اک چنگاری انگار سے کم نہیں ہوتی
    اک سادگی بھی سنگھار سے کم نہیں ہوتی
    یہ تو اپنی اپنی سوچ کا فرق ہے
    ورنہ دوستی بھی پیار سے کم نہیں ہوتی

    فورم میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ بُہت سے لوگ فورم جوائن کرتے وقت بُہت اچھا کہتے ہیں ، لیکن کوئی بُرائی ہے کیا اس فورم میں ؟ جواب سیریس ہونا چاہیے ، ڈرنا نہیں مُسکراتے ہُوئے

    نہیں جی میرے خیال میں اس فورم میں کوئی برائی نہیں ہے سبھی لوگ بہت اچھے ہیں

    اپنے مُنہ میاں مٹھو بننے کے لیے تو نہیں کہو گا لیکن اپنے کوئی سی بھی پانچ خامیاں بتادیں جو آپ کو خود اچھی نہیں*لگتی؟

    مجھے اگر کسی کی بات بری لگی تومیں بہت جلد اداس ہوجاتا ہوں اس کے علاوہ تنہائی پسند ہوں اپنی دنیا میں رہنا پسند کرتاہوں اور یہ نہیں اچھا لگتا کہ کوئی میری زندگی میں مداخلت کرے مختصر یہ کہ میں چاہتا ہوں کہ "جیو اور جینے دو" پالیسی پر عمل ہونا چاہیئے یہ چند باتیں تھیں میرے بارے میں انہیں آپ خامیاں سمجھیں یا جو کچھ بھی

    ایک اچھی ویب سائٹ میں سب سے اچھی خوبی کیا ہونی چاہیے ؟
    ویب سائٹ میں خوبیوں کے حوالے سے اتنا ہی کہوں گا کہ اس سائٹ کے استعمال کرنے والے کی رائے کو مدنظر رکھنا ضروری ہے
    تعلیم شعبے میں سب سے بڑی کس تبدیلی کی ضرورت ہے آپ کی نظر میں ؟
    تعلیمی شعبے سے یہ کہنا چاہوں گا کہ ہمارے ملک میں غیروں کے لکھے ہوئے کورسز پڑھائے جا رہے ہیں ہمیں اپنے دین اور ملک کے مطابق اپنے نصاب کو بنانا چاہئیے

  9. #57
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    Quote aasi_786 said: View Post
    lo g muzzaffar bhai! Yeh the aap k sawalat aur yeh rahe jawabat ...!!

    ماشائ اللہ آصف بھائی کافی اچھے جوابات دیے ہیں آپ نے لیکن مزید کی توقع رکھیے مُجھ سے . آسانی سے پیچھا نہیں چھوڑو گا.

    ویل سیڈ کہ تعلیمی شعبے میں جو کچھ ہو رہا ہے ایک پوائنٹ تو آپ نے بتا دیا

    آپ اپنے نام کے معنی کی طرح الحمدُ للہ بے شک قابل ہیں

    پرفیوم کے بارے میں تھوڑی الگ سی سوچ ہے

    موسم بہار پسند ہے ایک طرف آپ کو تو دوسری طرف تنہائی بھی ، سمجھ نہیں آئی ، کچھ کچھ مزاج تو ملتا ہے .

    اوہ جناب کو کراچی اچھا لگتا ہے لیکن کراچی میں بھائی تنہائی نہیں ملے گی یہ بھی سمجھ لو فر

    مجھے کیوں ساتھ لے کر گھومنا چاہتے تا کہ جہاں کہیں موقع ملے جان چُھڑا دیں آئی ٹی ڈنیا کی ، کوئی بات نہیں میرے مرنے کے بعد میری رُوح یہاں آ جایا کرے گی

    ویسے بُہت اچھے طریقے سے محبت عزت شہرت اور دولت کی ترتیب دی ، متاثر کُن

    بے شک مُسلمانوں کے بگڑنے کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے

    صیح کہا کہ کمپٹیشن ایسا ہی ہونا چاہیے لیکن حالات اور لوگ ایسے نہیں ہیں اُمید ہے میری بات کو سمجھ تو گئے ہونگے

    ایک خاص بات جو میرے نوٹس میں آئی کہ جو شخص کچھ کرنا چاہتا ہے اپنے ملک کے غریب غُربا کہ لیے اُن کے پاس وسائل ہی نہیں* ہوتے ، صیح کہا آپ نے

    آپ نے دوستی کا مطلب تو صیح بیان کیا لیکن ................... خیر کچھ نہیں*

    بُہت اچھے مشورہ کے لیے شکریہ میں کوشش کرتا ہُوں کہ کچھ اچھا ہی کروں لیکن شاید کسی چیز کی کمی ضرور رہ جاتی ہے شاید ،

    انشائ اللہ مزید سوالوں کے ساتھ پھر ملو گا ، میری کسی بات کا بُرا نہ منایئے گا ، شکریہ

  10. #58
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    ary members
    sub jaldi karoo
    in ka bhi interview 8 dino k baad close hona ha
    aysa moka baar aar nahi milta.
    baad main bolna na k
    main nay bataya nahi tha

  11. #59
    Gr8^Masood's Avatar
    Gr8^Masood is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Khi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    42,351
    Threads
    1398
    Credits
    970
    Thanked
    2855

    Default

    Assalam o Alaikum....
    Aasif Bhai Bohat e achy jawabat diye hain aap ne muzzafar bhai ko.............Very Nice.................Thanks

  12. #60
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Smile

    Quote aasi_786 said: View Post
    lo g muzzaffar bhai! Yeh the aap k sawalat aur yeh rahe jawabat ...!!

    آپ نے اپنا پُورا نام تو بتا دیا لیکن مطلب بھی بتا دیں ہم خریبوں کو کچھ پتا چلا جائے گا ؟

    میرے نام کا مطلب ہے . قابل آدمی

    آپ کو کونسی خوشبو پسند ہے ؟ صرف بتائیے گا مطالبہ نہیں کرنا کہ میں آپ کو گفٹ کروں

    کوئی خاص پرفیوم نہیں جو بھی مل جائے لگا لیتا ہوں

    موسموں کے بارے میں کیاخیال ہے کونسا موسم آپ کی طبعیت کو زیادہ بھاتا ہے ؟

    موسم بہار

    آپ کس سماج ، دینی ، سیاسی ، شخصیت سے زیادہ متاثر ہیں ، یا کسی اور سے بھی ہیں تو وہ بھی بتا دیں؟

    چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری

    کبھی کبھار آپ ڈیزائن شاعری بھی پیش کرتے رہے ہیں ، لیکن اب چھوڑ دیا ہے اس کی وجہ ؟
    نہیں چھوڑی تو نہیں البتہ آج کل مصروفیت کے باعث ایسا ہو رہا ہے
    انشاءاللہ جلد ہی اپنی ڈیزائن شاعری شیئر کروں گا

    فارغ اوقات میں اکثر کیا کرتے ہیں ؟

    فارغ وقت ملتا ہی کب ہے جناب آفس اور گھر کے علاوہ نیٹ پر وقت گزرتا ہےویسے کرکٹ اور فٹبال بھی کھیلتا ہوں

    پاکستان کے سب شہروں میں سے آپ کو کونسا شہر زیادہ پسند ہے اور کیوں؟

    کراچی بہت اچھا لگتا ہے کیوں کہ وہاں پر ساحل سمندر پر جاکر انسان بہت انجوائے کرتا ہے

    اگر آپ کو پوری دنیا گھومنے کا موقع ملے تو کس کس ممبر کو ساتھ لے کر جانا پسند کریں گے؟

    آپ کو

    کس ممبر سے ملنا آپ پسند کریں گے ؟

    فورم پہ فصیح بھائی سے کافی متاثر ہوں

    اپنے نظریے کے مطابق دولت عزت شہرت اور محبت کو ترتیب دیں؟

    دیکھیں جی اگر انسان لوگوں سے محبت کرے گاتو لوگ اس کی عزت کریں گے اور جب لوگ اس کی عزت کریں گے تو اسے شہرت ملے گی اور جب شہرت ملے گی تو دولت خود بخود آئے گی

    آج کل مُسلمانوں کے بگڑنے کی سب سے بری وجہ کیاہے ؟

    جناب جب تک ہم اپنے دین سے دور رہیں گے تب
    تک اسی طرح زوال پذیررہیں گے اللہ ہمارے حال پر رحم کرے. آمین

    آپ نے کمپٹیشن کی بات کی تو کچھ واضح کریں کہ آپ کس طرح کے مقابلہ کی بات کر رہے ہیں ؟

    دیکھیں کمپیٹیشن کچھ بھی ہو لیکن اس کا مقصد ایک ہونا چاہئیے اور وہ یہ کہ مینجمنٹ اور ممبرز کے درمیان اعتماد اور ہم آہنگی کی فضا قائم رہے

    زندگی کا کوئی خوشگوار واقعہ ہمارے ساتھ شیئر کنا چاہیں گے؟

    کوئی خاص نہیں

    اور کوئی ناخوشگوار واقعہ بھی ؟
    کوئی خاص نہیں
    زندگی کے بُہت سے مقاصد ہیں آپ کا کوئی ایک مقصد؟

    مظفر بھائی! اگر میرے پاس وسائل تو میں اس ملک میں عام آدمی کےمسائل کرنا چاہوں گا کیونکہ جب میں اس ملک میں عام آدمی اس طرح مسائل میں گرا ہوا دیکھتا ہوں تو بہت پریشان ہوتا ہوں

    چونکہ آپ نے کہا کہ آپ کی سب سے پہلے مجھ سے دوستی ہُوئی تو میرے لیے کو نصیحت کوئی بات؟
    مظفر بھائی! میرا آپ کو بلکہ جو لوگ بھی یہ پڑھیں ان کو مشورہ ہی ہے زندگی میں کوشش کریں کسی کا دل نہ توڑیں اور کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کوئی شخص پریشان نہ ہو اگر کسی کو خوشی نہیں دے سکتے تو غم بھی نہ دیں

    دوستی کا صیح مطلب آپ کیا سمجھتے ہیں ؟

    دوستی کے باریے میں فقط اتنا ہی کہوں گا

    اک چنگاری انگار سے کم نہیں ہوتی
    اک سادگی بھی سنگھار سے کم نہیں ہوتی
    یہ تو اپنی اپنی سوچ کا فرق ہے
    ورنہ دوستی بھی پیار سے کم نہیں ہوتی

    فورم میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ بُہت سے لوگ فورم جوائن کرتے وقت بُہت اچھا کہتے ہیں ، لیکن کوئی بُرائی ہے کیا اس فورم میں ؟ جواب سیریس ہونا چاہیے ، ڈرنا نہیں مُسکراتے ہُوئے

    نہیں جی میرے خیال میں اس فورم میں کوئی برائی نہیں ہے سبھی لوگ بہت اچھے ہیں

    اپنے مُنہ میاں مٹھو بننے کے لیے تو نہیں کہو گا لیکن اپنے کوئی سی بھی پانچ خامیاں بتادیں جو آپ کو خود اچھی نہیں*لگتی؟

    مجھے اگر کسی کی بات بری لگی تومیں بہت جلد اداس ہوجاتا ہوں اس کے علاوہ تنہائی پسند ہوں اپنی دنیا میں رہنا پسند کرتاہوں اور یہ نہیں اچھا لگتا کہ کوئی میری زندگی میں مداخلت کرے مختصر یہ کہ میں چاہتا ہوں کہ "جیو اور جینے دو" پالیسی پر عمل ہونا چاہیئے یہ چند باتیں تھیں میرے بارے میں انہیں آپ خامیاں سمجھیں یا جو کچھ بھی

    ایک اچھی ویب سائٹ میں سب سے اچھی خوبی کیا ہونی چاہیے ؟
    ویب سائٹ میں خوبیوں کے حوالے سے اتنا ہی کہوں گا کہ اس سائٹ کے استعمال کرنے والے کی رائے کو مدنظر رکھنا ضروری ہے
    تعلیم شعبے میں سب سے بڑی کس تبدیلی کی ضرورت ہے آپ کی نظر میں ؟
    تعلیمی شعبے سے یہ کہنا چاہوں گا کہ ہمارے ملک میں غیروں کے لکھے ہوئے کورسز پڑھائے جا رہے ہیں ہمیں اپنے دین اور ملک کے مطابق اپنے نصاب کو بنانا چاہئیے
    واہ بھائی بہت خوب۔۔۔

Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast

Similar Threads

  1. Solved interview
    By nissa in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 8th June 2015, 07:16 PM
  2. video college maker create own photo video maker
    By umairkk23 in forum Softwares
    Replies: 9
    Last Post: 20th November 2014, 03:18 PM
  3. Help required Logo Maker and picture msg maker for Nokia 6230i
    By Sunnyisfunny in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 13
    Last Post: 19th November 2013, 04:25 PM
  4. Replies: 48
    Last Post: 28th October 2011, 07:03 PM
  5. Vip's Interview
    By M.Jawad in forum Baat cheet
    Replies: 22
    Last Post: 16th July 2009, 10:18 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •