taiba said:
nice shairing
mushee said:
nice broooo
wahidshaiq said:
nice bro
ali akbar shar said:
ok g
emran_manu said:
bhai jaan im agrer with u asa kam sirf taliban he ker sakti hain,,,yeh woh dehshatgard hai jo talban k bhes main hain,,,,or apne aap ko taliban kehte hain,,,yeh joothe or makar log hain,,,allah hum sab ko apne hifzo aman main rakhe(ameen)
آپ سب کے ریپلائے کا بہت شکریہ حقیقت یہی ہے جو کہ اب یا کبھی ڈھکی چھپی نہیں رہی تمام پاکستان جانتا ھے یہ کام کون لوگ کر رہے ہیں کن قوتوں کے وہ آلہ کار ہیں اور اس وحشت و بربریت کے پیچھے وہ کیا مذموم مقاصد رکھتے ہیں مگر میں آپ لوگوں کی توجہ ایک اہم سوال کی طرف چاھتا ہوں کہ ظلم کی جڑ کیا طالبان ہیں یا وہ قوتیں جو کے اپنے مقاصد کے لئے طالبان کو استعمال کر رہے ہیں?
میں سمجھتا ہوں طالبان اصل ظالم نہیں
طالبان اصل قصوروار نہیں
فرض کریں کوئی کتا آپ کو کاٹ لیتا ہے کیا آپ اس کتے کے خلاف مقدمہ درج کروایئں گے یا اس کے مالک کے خلاف
آپ ضرور اس کے مالک کے خلاف کاروائی کریں گے کیونکہ آپ جانتے ہیں کتے کی فطرت میں کاٹنا ہے وحشت بربریت،درندگی اس کی فطرت ہے اسہی طرح ہمیں دیکھنا ہو گا جو طالبانی کتا معصوم عوام کو کاٹ رہا ہے اس کی لگام کس کے ہاتھ میں ہے وہی اصل قصوروار ہے ان لوگوں کی طرف نظر کریں جن لوگوں نے یہ درندے پالے ہوئے ہیں سب سی بڑا قصوروار وہی ہے جو ان کتوں کو چارہ ڈالتا ہے ہمیں ان لوگوں کا گریبان پکڑنا ہو گا جو ان کے ظلم و بربریت ان کی درندگی پر ان کو شاباش دیتے نظر اتے ہیں
Bookmarks