اسلام علیکم
میں اس تھریڈ کو اردو میں دوبارہ لکھ رھا ھوں
پھلا اس لنک پر ھے
- نوٹ پیڈ میں درج ذیل کوڈ لکھیں
اور جتنے نام لکھیں گے اتنی فائل بنیں گی
MD 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z ITDUNYA THANK YOU FOR ALL MEMBERS IN TAKING INTEREST PLEASE ENJOY THE TIP
پھر سیو ایز دباکر ڈیسک ٹاپ پر بیج فائل ایکسٹینشن میں سیو کریں
کوئی نام دیں جیسے
FOLDER.BAT
آئکون کلک کرنے پر فائل بن جائگی
شکریہ
To create 100 folders by a single click:
- open notepad and write the following:
- MD 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20
- Press Save as and save it e.g (Folders.bat)
this will create 20 folders if you write numbers upto 100 it will give you 100 folders.
Thanks
Bookmarks