.
.
اسلام و علیکم...بوہت ہی اچھا فیصلہ ہے اور انشا الله ہم سب اس پر بھرپور انداز سے عمل بھی کریں گے....
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھا فیصلہ اور ہم تمام لوگ سہیل بھائی
اس بات پر عمل بھی کریں گے انشا اللہ
جزاک اللہ
تھریڈ پہ نظر پڑتے ہی پلکیں بھیگ گئیں اور دل بے اختیار رب کریم کے حضور جھک گیا ۔ اے اللہ پاک یہ سب تیرا فضل ہے ہم گناہ گاروں پرتیرا لاکھ لاکھ شکر ہے ربا۔
سہیل بھائی آپ کا ، تمام منیجمنٹ کا ، تمام، ٹیم ممبرز کا، اور دیگر تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کہ یہ رول آیا۔
اللہ پاک ہمارے اس فیملی فورم کو اور ترقی عطاء فرمائے آمین
السلام و علیکم .سھیل بھائی بھت اچھا فیصلہ ھے.
Shahzad Bhai,Ap Ko Aur Pori Team Ko Mubarkbad,Ap Ka Poll Iss Hawaly Sy Kamyab Raha,Ap Ki Koshishon Sy Indian Stuff Bund Ho Gia Hai,
Bohot hi Achi baat hai. socha to mein ne bhi tha magar kehna ki himmat nahi thi.
مینجمینٹ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے ایک بہت ہی اچھا فیصلہ کرکے ہم سب کے دل جیت لیےٴ،اللہ آپ کو جزاےٴ خیر عطافرماےٴ،انہی اچھے اصولوں کی بنیاد پرآئی ٹی دنیاکامیابیاں حاصل کر رہی ہے
سہیل صاحب آپ کا بہت شکریہ
بہت اچھا فیصلہ ہے
Bookmarks