raz24726 said:
wo to theeek he njomi kon se wale jo taweeeez wagaira karte he wo jo jaadu wagaira karte he
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وہ نجومی مراد ہیں جو غیب کی خبریں بتانے کے دعوے دار ہیں۔۔۔یہ جو ہر ہفتہ اخبارات میں ’’آپ کا یہ ہفتہ کیسے گزرے گا؟‘‘ کے عنوان سے مضامین دیئے جاتے ہیں یہ پڑھنا بھی جائز نہیں ہے۔یہ علماء کا فیصلہ ہے میرا نہیں۔
جزاک اللہ خیر
Bookmarks