!سلام
!آئی ٹٰی کی دُنیا والو
آپ سب کی خیریت نیک مطلوب ہے.میں بھی آپ سب کی دُعاسے اچھی ہوں
آپ سب تو اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گئے.سوچا آپ سب کو بتا دوں کہ
ہماری اس پیاری سی دُنیا کی پیاری سے موڈریٹر نے اپنی پیاری پیاری پوسٹنگ سے
آٹھ ہزار کاپیارا سا ہندسہ عبورکر لیا ہے.اور اپنے پیارے پیارے تھریڈز کو چھ سو کے
پیارے ہدف تک لے آئیں ہیں
تو ہوا نا ایک پیارا تھریڈ
خیر اب اس کو مزید پیارا بنانے کے لئے آپ پیارے پیارے لوگ
اپنی پیاری پیاری گریٹنگ سے مزید پیارا کر دو
دیکھنا پھر یہ تھریڈ ایک پیار بھرا تھریڈ بن جائے گا
انشاءاللہ
!آپی فاطمہ جی
آپ کو یہ پیاری پیاری پیاری پیاری
پیاری پیاری پیاری پیاری پیاری پیاری
اور
پیاری پیاری پوسٹنگ مبارک ہو
آپ کی بہت پیاری چھوٹی بہن
سُلطانہ مُصطفیٰ
[IMG]http://i270.***********.com/albums/jj98/tggp/flowers/062.gif[/IMG]
bhut mubarak ho fatima aapi
Bookmarks