ہماراسجدہ اوررکوع کیسا ہے صحیح حدیث کی روشنی میںاسلام علیکم
صحیح بخاری کی ایک حدیث مبارکہ پیش خدمت ہے
برائے مہربانی اپنی نمازوں کا اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں جائزہ لیں
کیا ہم سجدوں اوررکوع کا حق ادا کرتے ہیں
اللہ تعالٰی ہم سب کوارکان نماز اور تلاوت ٹھہر ٹھہر کر اورسکون سے ادا کرنیوالا نمازی بنائے آمین
ہم اللہ تعالٰی سے عمل کی توفیق مانگتے ہیں آمین
Bookmarks