صرف قرآن وسنت مبارکہ پرعمل کی ترغیب
آج لوگ اپنے اپنے راستے بنا کر ان راستوں پر چلنے کی دعوت دے رہے ہیں مگر
ہم سب کی جان سے پیارے رسول ہم سب کو گمراہی سے بچنے کے لیے کس راستے کی ترغیب دے رہے ہیں
آئیے ہم سب اس سچائی کو جانتے ہیں جس کو سب سے سچے اورافضل ترین اللہ العظیم کے نبی
حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم اپنی پیاری اُمت کو دے رہے ہیں اورسب سے بڑھ کر یہ کہ
یہ وہ راستہ ہے جو سب سے آسان، ہرگمراہی سے نجات اورواحد جنت میں جانے کا راستہ ہے
آئیے مل کرقرآن الحکیم وسنت مطہرہ کے اس راستے پر چلیں اورباقی سب راستوں کو ٹھوکر مارکردورکردیں
اللہ تعالٰی حق کو جاننے، ماننے اورتن من دھن سے عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
Bookmarks