foreign-observe said:
nice subject to share...
Thank you brother...
صراط مستقیم صرف کتاب اللہ وسنت رسول اللہ ہے
جو لوگ اپنی اپنی راہیں اوردین میں نئے نئے طریقے سلسلے نکالتےہیں
وہ صراط مستقیم سے ھٹ جاتےہیں جنت کی راہوں سے ھٹ جاتے ہیں
یہ دین اسلام دین آسان تب ہی ہے جب ہم سب صرف اطیعواللہ واطیعورسول پر چلیں
نئے نئے نام خود ساختہ امام اورسلسلے سب دین اسلام کو مشکل بناتے ہیں
اورفرقہ بندی کی راہیں کھول دیتے ہیں جسکی اسلام میں اجازت نہیں
اللہ تعالٰی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے والا اور
جنت الفردوس کا ابدی مکین بنائے
Bookmarks