شوکت صاحب آپ خود اس جماعت میں نکلے ہیں؟؟؟
shukat sahib . pahle to yeh ke bolti me apni cousin ke band karta tha jo aaj kal ghier mukalid se tablighi jamat ka pakka sathi ban chuka he . ok. aur ager ap ne apne mula ke artical chapne hein jo ke khiyanat me baap the to agar apa em himamt he to sath me original page ke scan lagien take awam ko GM ke sahi roop dkehaya ja sake aru reahi bat ke mirza ghulam qadiyan jis ko aap ne kaha ke woh deobandi tha ALLAH ki ksam ap sabit karo dme abhi GM banoon ga aur takleed ko goli mar doon ga . han agar na kar sake to me aap ko sabit karoon ga ke mirza ghulam pakak ghier mukalid tha aru is ke bharpoor hawale with scabn page ke hien hum ahle haq hien bongiyan nahi marte ok. ab next aap with out hawala bat karein ge to admin se guzarish he ke in ko lagame de jaye warna phir hum bhi puri kitabin chapein ge.
aru han apen sare GM ko bolo ke aap ke dawe ke mirza ghulam mukaldi tha aru us dawe per un ko jotiyan lage hein woh ab tak udhar he .
aru itne piyara threat ko kahrab kar diya he yeh hotti he shetanayat..
ALLAH pak tamam musalmano ko is gande fitne se mahfooz rakhe .. jis ka anjame muslman se kafir he dahriya he ASTAGHFIRULLAH...
jinab agar nikle hote to is terha tafarqa na pahlate.. eyh log tatdad baharne ke chakar me aur opper se saudi ki taraf se riyals milne band ho gaye hien aur in ke ab daal nahi gal rahe he is waja se sare GM khabti ho gaye hien..
aur itnaacha bhala topic as usual inhon ne kharab kiya he lagta he ke VIP member bannae se in ko istashna hasil he jo kare warning nahi milte..
ALLAH hadayet de in ksub ko ameen
اسلام علیکم بھائی
آپ کے تمام الفاظ کا بہت بہت شکریہ ہمیشہ کی طرح میں میں کی گردان ہے
جناب آپ بجائے بات کو پڑھنے کے دلیل کا جواب دلیل سے دینے کے
اپنی توپ کا رُخ سوالات کرنے والے کی جانب کردیتےہیں آخر کیوں
میرا قصور کیا ہے کہ جو بات حق ہے وہ سب کے سامنے کیوں نہ
پیش کروں اورجو ناحق ہے وہ سب جیسے چاہیں کہتے رہیں اور
کرتے رہیں حق حق ہے اورحق غالب ہونے کے لیے ہے
میں نے توتبلیغی نصاب ہی سے کچھ حوالے پیش خدمت کیےہیں
اور ابھی تو بہت کچھ باقی ہے جو آپ کہیں تو پیش کردیتے ہیں
انشاء اللہ آپ جب میری باتوں پر کھلے ذہن اوردل دماغ
سے غورکریں گے تو آپ پر بھی ضروراثر ہوگا
انشاء اللہ ... اللہ الھادی سے ھدایت کا سوال ہے
آمین ثم آمین تو پھر جوابات کا انتظارکرونگا
جزاک اللہ محترم ناراض مت ہوا کریں پلیز
Last edited by Shaukat Hayat; 6th April 2010 at 01:34 PM.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
اگر ریحاب بھائی اور تمام دوست اجازت دیں
تو ہم شوکت حیات بھائی سے سمجھ لیتے ہیں کہ ان کا کیا موقف ہے ؟
اور شوکت بھائی کے تبلیغی جماعت کے حوالے سے کیا اعتراضات ہیں ؟
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
بھائی بہت ہی عمدہ بات کی ہے میرے خیال میں ہر شخص کو یہ حق حاصل ہونا چاہیے کہ
اُس کے اعتراضات اوردلائل پر توجہ دی جائے نہ کہ ذرا سی اختلافی بات دیکھی اورپھر تھریڈ ڈیلیٹ ...
میں تو ذرا سی بات اورتنقیدی سوال ہی کرتا ہوں اورایکدم دھماکے ہونے لگتے ہیں جیسے میں کوئی مجرم ہوں
میں آپ کے اس احسن انداز کا شکریہ ادا کرتاہوں ...... تبلیغ میں بنیادی عوامل میں ایک توحق کا پیغام جو پیش کیا جاتا ہے
اوردوسرا اہم ترین عنصر صبر ہے جو بالعموم ہم سب لوگوں میں کم ہے اورذرا سی بات پر جذبات شدید ہوجاتے ہیں
خوش رہیں بھائی ... اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اورآخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
میرا اعتراض وہ تعلیمات ہیں جس کا پرچار یہ تبلیغی جماعت والے کررہے ہیں
انکا واحد منشور مولانا محمد ذکریا کی کتاب فضائل اعمال کی تبلیغ ہے جبکہ اسمیں بہت سے باتیں قرآن وحدیث مبارکہ سے متضاد ہیں
اللہ تعالٰی کے نبی نے گمراہی سے بچنے کے لیے جو حکم دیا ہے وہ بالکل صاف اورواضح ہے جو نیچے بیان کردی گئی ہے
لیکن تبلیغی جماعت نے اندھا دھند ایک کتاب پر سارا اعتماد اورانحصار کرلیا ہے اوراحادیث صحیحہ کے کل ذخیرے کو چھوڑ رکھا ہے
یہی وجہ ہے کہ جتنے بھی چلے کاٹے جائیں جتنے بھی دنوں کا گھر سے فرار اختیار کر لیا جائے تبلیغی جماعت میں
قرآن مجید کے مفسراوراحادیث مبارکہ کے محدث اورعلماء نہیں پائے جاتے کیونکہ یہ لوگ اس بات سے بےپرواہ ہیں
کہ دین کا اصل معیار کیا ہے اورگمراہی سے نجات کا اصل راستہ کون سا ہے شکریہ
شوکت بھائی ہم ایک ایک کرکے تمام نکات اور اعتراضات پر بات کرلیں گے
سب سے پہلے ہم تبلیغی جماعت کی اہمیت اور ضرورت پر بات کرلیتے ہیں
اس کے بعد آپ کے باقی اعتراضات پر بھی بات کرلیں گے
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے :
وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ ۚ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ الخ اٰل عمران 104
یعنی اور تم مہیں ایک گروہ ایسا ہونا چاہیے کہ بھلائی کی طرف بلائیں اور اچھی بات کا حکم دیں اور برائی سے روکیں یہی لوگ مراد کو پہنچے
شوکت بھائی یہ نص قطعی ہے کہ ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے جو نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے
آپ سے درخواست ہے کہ آپ فرمائیں کہ اس وقت کون سی جماعت ایسی ہے جو لوگوں کو نیکی کی ترغیب دیتی ہے اور برائی سے روکتی ہے ؟
اور آپ کے خیال میں اس آیت مبارکہ کا کیا مفہوم ہے ؟
اور اس حکم پر کس طرح عمل کی جاسکتا ہے ؟
اور کون اور کیسے اس حکم کی تعمیل کررہاہے ؟
شوکت صا حب
جیسا کہ میں پہلے گزارش کر چکا ہوں۔آپ اگر اپنے مسلک کا پرچار کرنا چاہتے ہیں تو کوئی ہرج نہیں ہے آپ ایک الگ تھریڈ بنالیں۔
اور اپنے حق ہونے کو ثابت کریں مگر مستند حوالوں کے ساتھ
بقول غیر مقلد اشخاص کے آپ لوگ دین کو صحیح سمجھے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو یہ کونسا طریقہ ہے دوسروں پر اعتراضات کرنے کا۔
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ بہت ہی اچھی بات ہے کہ میں بھی آپ کے بڑوں کو برا بھلا کہنا شروع کر دوں اور طعن و تشنیع کروں۔
اک بار پھر کہوں گا بھائی ایک الگ تھریڈ بنائیں جس میں آپ اپنے مسلک کے بنیاد اور عقائد سامنے لائیں۔
جس پر بحث کی جاسکے
میں نے یہ تھریڈ بحث مباحثے کیلئے نہیں بنایا۔
اسلام علیکم بھائی آپ کا شکریہ
وہ بھلائی اوراچھی بات جس کا حکم دیا جارہا ہے اسکا ماخذ کیا ہونا چاہیے
یقینا ً قرآن وسنت ہی گمراہی سے نجات کا واحد راستہ ہے اوربرائی سے روکنے کا تبلیغی جماعت میں کوئی اصول نہیں
وہ تو کہتے ہیں کہ سب کو سب ٹھیک ہی کہتے رہے اورآخر کار ٹھیک کہتے کہتے لوگ ٹھیک ہوجائیں گے جبکہ
اسلام میں سب ٹھیک نہیں بلکہ حق حق ہے اورباطل باطل ہے جو غلط ہے اُسکی غلطی کی نشاندہی کی جائیگی
اوراسکو روکا جائے گا آپ خود بتائیں کہ ایسی جماعت جو فضائل اعمال آف محمد ذکریا پرچلے وہ کیا حق
کا پیغام پیش کرسکتی ہے جبکہ اس میں بہت سے باتیں اطیعواللہ واطیعورسول کے خلاف ہیں اورکیا
تبلیغی جماعت برائی سے روکنے والے حکم پر عمل کرتی ہے برائے مہربانی حق بیان کریں
اگر آپ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ بخوبی جانتے ہیں کہ اس پر زیروعمل
کیا جاتا ہے جہاں تک اس بات پر عمل کرنیوالی جماعت کا تعلق ہے تو وہ صرف اور
صرف اھلحدیث جماعت ہی ہے جو کسی ناحق بات کا ساتھ نہیں دیتی بلکہ فورا ً
ردعمل ظاہر کرتی ہے اورلوگوں کو حق بات کا پیغام رسول اللہ کے فرامین
کے مطابق پیش کرتی ہے اوربرائی سے روکنے کےلیے بڑھ چڑھ کر
پیش قدمی کرتی ہے الحمد للہ علٰی ذالک ... جزاکم اللہ خیرا ً
shaukat sb
munazry aisy nae hoty
fazail e amaal per aytarazat k jawabat yeh hain
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=183720
اسلام علیکم بھائی اللہ الشھید گواہ ہے کہ
میں نے جب اس تھریڈ پر جا کر جواب لکھا تو آپ کے چاہنے والے ایک سپر موڈریٹر نے
اسکو ڈیلیٹ کردیا کیونکہ اُن کے نزدیک تبلیغی جماعت پر اعتراض کا کسی کو حق نہیں ہے
یہ تو حال ہے کہ تنقید برائے اصلاح کی بھی کوشش کو ریجکٹ کردیا جاتا ہے
اللہ تعالٰی سے سب کی ھدایت کا سوال ہے آمین
Bookmarks