Adeel said:
Sentence?
This is a rose.
This is a baloon.
This is a doll.
اوپر دیۓ گے جملوں کو پڑھیے اور ان کا مطلب سمجۓ
جملہ: زبان سے نکلے ہوۓ الفاظ کا کا مجموعہ ہوتا ہے جن کا مطلب سمجھ آجاۓ SENTENCE کہلاتا ہے
NOUN?
اردو میں noun کو اسم کہتے ہیں
Ahmed is my friend.
Kotli is a big city.
Book is on the table.
اوپر دیۓ گے جملوں میں ahmed,kotli,book سب کسی نہ کسی چیز کے نام ہیں کسی شخص،جگہ یا چیز کے نام کو ناؤن کہتے ہیں
Kinds of noun
There are two kinds of noun.
1 Common noun
2 proper noun
کسی عام شخص جگہ ،یا چیز کے نام کو اسم عام commom noun کہتے ہیں اور کسی خاص شخص جگہ یا چیزکے نام کو اسم معرفہ proper noun کہتے ہیں
ADJECTIVE?
اردو میں adjective کا مطلب اسم صفت ہے
1 ASLAM IS A GOOD BOY.
2 HE IS A SMALL BOY
3 ADNAN IS A FAT BOY
مندرجہ ذیل جملوں میں good,small,fat ایسے الفاظ ہیں جو کسی کی خوبی ، یا خامی یا حالت ظاہر کرتے ہیں
اسم صفت (ADJECTIVE): ایسے الفاظ جو کسی چیز کی خوبی،خامی ہا حا لت ظاہر کرہیں
.
Bookmarks