nice G hahah
Nice Sharing
AssAlam O ALAIKum
MAire Khiyal Mai TOu BHai JItna AAp Soch rahe HO k 2030 mAI Bijli hi nHI hogi TOu Yeh APp Ki Galat Fehmi HAI MAIre Khiyal Se Tou N InhsALLAH yeh GOVt chale JAYe phr KCh Tou farak Aye Ga INSHALLAH ok THNKS
حقیقت پسندی اچھی چیز ہے لیکن مسائل صرف مذاق اڑانا ٹھیک نہیں
جو لوگ ان کاحل تلاش کر رہے ہیں یا ان کا حل جانتے ہیں انہیں تلاش کر کے ان کی سر پرستی کرنی چاہئے
اور اس سلسلے میں اپنے فورم کو بھی استعمال کرنا چاہئے
اور اپنی آواز کے ساتھ ساتھ قوم کو بھی آواز اٹھانے کی تلقین کرنی چاہئے
کیا مسائل کا مذاق اڑانے ےا ان سے صرف نظر کرلینے سے مسائل حل ہو جائیں گے
Bookmarks