دوستوں میرے پاس پی ٹی سی ایل کا ایک ایم بی والا ڈی ایس ایل کنکشن ہے اب میں چاہتا ہوں کہ اسے اپنے دوست کے ساتھ شیئر کروں مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس کا گھر مجھہ سے تین گلیاں چھوڑ کر ہے اگر تار خریدوں گا تو وہ بہت لمبا خریدنا ہوگا اور اس پر خرچہ بھی زیادہ آئے گا کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میں اپنا کنکشن اس کے ساتھ شیئر کرسکوں بغیر کسی تار کے یعنی وائرلیس کنکشن شیرنگ اگر کسی دوست کو پتا ہو تو تفصیل سے یہاں بتا دے
Bookmarks