آج آپ کے لئے ایک سائٹ لایا ہوں جہاں آپ قرآن پڑھ سکتے ہیں، اس میں عربی اور اردو کی سرچ بھی کر سکتے ہیں۔ یہاں سے آپ گھر میں بیٹھے بٹھائے قرآن کی سی ڈی بھی حاصل کر سکتے ہیں جس میں قرآن، ترجمہ، تفسیر اور قرآت بھی شامل ہیں۔ یہ سی ڈی آپ مفت میں حاصل کریں گے۔
اس سائٹ سے آپ نور حرا فانٹ بھی ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
مکمل قرآنی متن ایم ایس ورڈ اور پی ڈی ایف فائل میں ڈاونلوڈ کریں۔
http://www.noorehidayat.org
ویب سائٹ کا سکرین شاٹ
نور حرا فانٹ کا سکرین شاٹ
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی
Bookmarks