شاہد کا سب کو سلام
جناب عرض یہ ہے کہ میرے پاس ایک 1.2ghz 256 ram کا لیپ ٹاپ ہے اگر کوی بھای اس کے مطانق گیمز عنایت کر دے تو نوازش ہو گی۔کیونکہ اس کو اپ گریڈ نہیں کیا جاسکتا شکریہ