abhi check kren:
http://www.pictureresize.org/online-...converter.html
اسلام وعلیکم۔۔۔! دوستوں کیا حال ہے۔۔۔۔! آج میں آپ سب کے ایک ایسی سائٹ کا رویو لیکر حاضر ہوئی ہوں جس سے آپ آن لائن ہی اپنی تصویر کو کسی بھی دوسرے فارمٹ میں باآسانی کنورٹ کر سکتے ہیں۔۔۔جی ہاں۔۔۔یہ بہت ہی آسان ہے۔۔۔بس اُوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور۔۔۔اپنی مطلوبہ تصویر سلکٹ کریں اور پھر اس کو کنورٹ کریں۔۔۔اور وہ بھی کسی سوفٹ وئیر کے بنا۔۔۔۔ اُمید ہے کہ آپ سب کو ضرور پسند آئیگی یہ سائٹ۔۔۔شکریہ ۔
OR APNI PICS KO RESIZE BHI KREN!
REPLY PLZ.............!!!
Bookmarks