Asslamao Alikum
Asslamao Alikum
Jazak Allah bhai, bht achi sharing ki ap ne Allah hum sab ko har qisam k fitnay se bachay Ameen
جی صحیح کہا نے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ وقار بھائی۔۔۔آپ نے بہت عمدہ بات کہی ہے کہ بغیر حوالہ کے کوئی قرآنی آیت یا حدیث کسی کو نہ بھیجی جائے یا اگر حوالہ ہو تو اسے چیک ضرور کیا جائے اگر اس طرح کیا جائے تو ان شاءاللہ اس فتنہ کا زور ٹوٹ جائے گا۔۔۔ورنہ پھر اگر بات اچھی ہے لیکن آپ حوالہ کی تصدیق نہیں کر سکتے تو جس شخصیت کی طرف قول منسوب کیا جا رہا ہو اس کا نام حزف کر کے بھیجا جائے تو بہتر ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ ہمیں جدید ٹیکنالوجی کو مثبت استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
Excellent Sharing
Mashallah ap ne bahot achi sharing ki hai, waqie ye fitna aj kal bahot hi aam hai, lehaza ham sab ko mil kar iss ko khatm karna chahye,
Bookmarks