f-16 said:
بیماریوں سے بچنے کے لیے سب سے مفید چیز سنت مستقیمہ پر عمل ہے جو کہ تمام دنیاے طب کے ماہرین سے بڑے طبیب کے زندگی گزار نے کا طریقہ ہے اور وہ یہ ہے مصنف عبد الرزاق میں ہے کہ حضرت صل اللہ علیہ وسلم صبح سویرے اُٹھکر سب سے پہلے ہاتھ دھوتے تھے اسکے بعد ناک میں پانی ڈال کر ناک جھاڑتے تھے اسکے بعد مسواک فرماتے تھے اور اسکے بعد پیشاب وغیرہ سے فارغ ہو کر وضو فرماتے اور اسکے بعد نماز کا اہتمام فرماتے اور اسکے بعد اگر کچھ کھانے پینے کو مل جاتا تو نوش فرما لیتے نہیں تو روزہ رکھ لیتے بفضلہ تعالٰی میں اور میرے گھر والے اس طریقہ پر کار بند ہیں اور تقریبا ۱۵ سال ہو گے ہمارے گھر کا کوی فرد کسی معمولی سے مسلے کے لیے بھی ڈاکٹر کے پاس نہیں گیا اور ان ۱۵ سالوں میں الحمد للہ کسی کو سردرد اور زکام تک نہیں ہوا اور یہ ساری سنت پر عمل کے برکات ہیں اللہ مزید عمل کی تو فیق عطاء فرماےاور مسلمانوں کو چینی جاپانی ماہرین کے بجاے اپنے پاک پیغمبر کی طرف متوجہ فرماے امین
اللہ پاک نظر بد سے بچائیں آمین ثم آمین
ایسا ہی ہوتا ہے فائدہ جو کرتا ہے
سنتوں پر عمل
جزاک اللہ خیرا
بتانے کا شکریہ
Bookmarks