میرے بھائی اتنا جھوٹ مت بولیں اللہ سے ڈریں
آپ کے پاس اگر ثبوت ہے تو بیان کریں لنک دیں اسکی ویب سائیٹ ایڈریس دیں آڈیو اپلوڈ کریں
لیکن جھوٹ کا ثبوت آپ پیش نہیں کرسکتے میں اچھی طرح جانتا ہوں
آپ جیسے لوگ ثبوت ملنے حق سننے پر ناراض ہوجاتےہیں کیونکہ جوآپکے امام کہیں وہ اسلام ہوتاہے
آپ بجائے اپنی غلطی کو ماننے کے دوسروں کی ذات پر کیچڑ اچھالنے لگتے ہیں کیا یہ انصاف کی بات ہے
حیران ہوں اس بات پر کہ میں بات کروں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی اورآپ پتہ نہیں کن کن کا ذکر شروع کردیتے ہیں
میرے بھائی اھلحدیث کی دعوت اپنے لوگوں کی یا خودساختہ اماموں کی نہیں ہے
بلکہ صرف اورصرف اطیعواللہ واطیعورسول کی دعوت ہے بس ...
جو نبی کا کلمہ پڑھتے ہیں انکے لیے اللہ اوراللہ کے رسول کا پیغام کافی ہے
لیکن آپ بجائے اللہ کے رسول کے چند ناموں کا ذکر اورانکے قصے شروع کردیتے ہیں
پیارے بھائی آپ بات کو جذبات سے نہیں حقیقت سے جانیں شکریہ
Bookmarks