آئیے مل کر اپریل فول ڈے کو ناکام بنائیں
آئیے مل کر اپریل فول ڈے کو ناکام بنائیں
انشا اللہ
ضرور اس رسم کو ختم کرنا چاہئے
جزاک اللہ
InsHAaLLAH......
If Someone points out your mistakes,,,Be Happy that at least Someone is interested in what you have done.
So always keep smiling[SIGPIC]
Insha ALLAH
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
اللہ تعالیٰ اہل حق کا ساتھ دینے اور انھی کے ساتھ محبت رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور باطل اور اہل باطل کو نیست و نابود فرمائے۔
اللہ پاک اس بری رسم کو ختم فرمائے اور تمام اہل ایمان کو جھوٹی رسم میں جھوٹ بولنے کی بجائے، اسلام کے پاکیزہ رسوم و عادات اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
Khanqah Daruslam
آمین ثم آمین
اھل حق کا راستہ قرآن و سنت مبارکہ کا راستہ ہے
جس کی مکمل وضاحت ہم سب کے پیارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان زیشان ہے
آئیے مل جائیے اورسب خودساختہ باطل راستوں کو چھوڑ کر اسی دعوت پر لبیک کہتےہیں
جسکا حکم خود ہمارےپیارے آخری نبی امام الانبیاء حضرت محمد مصطفٰی صل اللہ علیہ وسلم ہم کو دے رہے ہیں
Nice Sharing
thanks
bohat he achi sharing ki ha
اللہ تعالٰی ہم سب کو سچا مسلمان بنائے اوردشمنانان اسلام کو برباد فرمائے آمین
Bookmarks