مجھ سے کچھ تصویریں غلطی سے ڈیلیٹ ہو گئی تھیں. میں نے ریکور تو کر لی ہیں لیکن ان میں سے کچھ اوپن نہیں ہو رہیں. pixrecovery کے ذریعے بھی ٹرائی کیا لیکن کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا. اس سلسلے میں کیا کیا جاسکتا ہے.....