گوگل کی بہترین ہیکنگ ٹپس۔ یہ ای بک انٹرنیٹ پر کسی بھی مٹیریل کو سرچ کرنے کے طریقے سکھلاتی ہے۔ ویسے ان ٹپس کو ہیکنگ ٹپس کے بجائے سرچ ٹپس کہنا چاہئیے۔ انٹرنیٹ کے یوزر کو ان ٹپس کا معلوم ہونا بہت ضروری ہے۔ ان کے بغیر انٹرنیٹ پرمطلوبہ مواد سرچ کرنا سردرد بن جاتا ہے۔


Download Link
http://www.ziddu.com/finished.php?ui...ne&lan=english